Al FAJAR online Quran classes

Al FAJAR online Quran classes The best of who learn the Quran and teach each to other. (sahi bokhari)

16/09/2026

نمازِ فجر وہ نماز ہے جو رزق میں برکت، دل کو سکون، اور قبر کو نور دیتی ہے۔

سستی، نیند اور شیطان کو شکست دیں، وضو کریں!
عورت گھر میں جائے نماز بچھائے، اور مرد سنت پڑھ کر مسجد جائے،
اپنے رب کے حضور جھک کر اپنے، والدین، بہن بھائیوں اور پوری امت مسلمہ کے حق میں دعا کریں۔۔۔!

نماز فجر نہ چھوٹے؛ کیونکہ کامیابی وہیں سے شروع ہوتی ہے...!

رحم، معافی اور گناہ پر اصرار کی وعید
01/09/2026

رحم، معافی اور گناہ پر اصرار کی وعید

28/08/2026

کبھی کبھی انسان کو زندگی میں ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب اسے اچانک احساس ہوتا ہے "میں جس زندگی کے پیچھے بھاگ رہا ہوں، کیا واقعی مجھے یہی زندگی چاہیے؟"

ہم میں سے بہت سے لوگ کامیابی کے نام پر مسلسل دوڑ رہے ہوتے ہیں۔ اچھی نوکری چاہیے، زیادہ پیسہ چاہیے، بڑا گھر چاہیے، گاڑی چاہیے، عزت چاہیے، عہدہ چاہیے...

لیکن اس دوڑ میں ایک سوال پیچھے رہ جاتا ہے "میرے اندر کا انسان کہاں ہے اور وہ کیا چاہتا ہے؟"

28/08/2026

تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے…
‏
نیند قربان کرکے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰه" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہیں…

28/08/2026
Short Seerath un nabi ﷺ courseAll muslims Group
26/08/2026

Short Seerath un nabi ﷺ course
All muslims Group

سلسلہ وار پیغامات: پیغام نمبر 6
24/08/2026

سلسلہ وار پیغامات:
پیغام نمبر 6

جمالِ مصطفیٰ ﷺ کی ایک جھلک!
24/08/2026

جمالِ مصطفیٰ ﷺ کی ایک جھلک!

سلسلہ وار پیغامات: پیغام نمبر 5
22/08/2026

سلسلہ وار پیغامات:
پیغام نمبر 5

Address

Hayat Abad
Peshawar
PESHAWAR

Telephone

+923118712605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al FAJAR online Quran classes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al FAJAR online Quran classes:

Shortcuts

Share