دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اپنی ناقص فیلڈنگ اور ناقص باؤلنگ کے بدولت اپنا پہلا میچ ہار گئے لیکن فارم 47 کے مطابق لاہور قلندرز 60 رنز سے جیت گئے 😁
Pakistan Supper league cricket update
یہ پیج تمام کرکٹ اپڈیٹ کیلئے ہے
18/02/2024
HBL PSL 9 SCHEDULE 2024
یہ ایک سست سطح ہونا چاہئے تھا لیکن میرا اندازہ ہے کہ کسی نے پاکستانی تیز گیند بازوں کو یہ نہیں بتایا۔ تیز گیند بازی کا ایک مہلک مظاہرہ جس نے تاریخ کے ساتھ افغان ٹیم کی امیدوں کو ختم کردیا۔ اور اگر وہ ہمبنٹوٹا میں ایسا کر سکتے ہیں تو اس سے بہت ڈریں کہ وہ پرتھ یا ڈوبرن میں کیا جادو کر سکتے ہیں، یا پلک جھپکنا بھی... احمد آباد۔ لیکن یہ ایک اور دن کے لیے ہے، ایک بہتر بیٹنگ یونٹ کے خلاف۔ ابھی کے لیے، ہم ابتدائی فرار کی طرف جھک سکتے ہیں، جمعرات کو دوبارہ ملتے ہیں!
بابر اعظم | پاکستانی کپتان: ٹاس کے وقت، محسوس ہوا کہ وکٹ تھوڑی خشک تھی۔ ہم نے پہلے ہی وکٹیں گنوائیں اور پھر امام اور افتخار نے ہمیں اچھے اسکور تک پہنچانے میں اچھا ہاتھ کھیلا۔ ہم نے صرف گیند سے ہارڈ لینتھ کو مارنے اور پاور پلے میں مزید ڈاٹ بالز بنانے کی کوشش کی۔ ہم سب جانتے ہیں کہ شاہین نئی گیند سے کیا کر سکتے ہیں۔ حارث رؤف نے جس طرح سے بولنگ کی، وہ اسپیل گیم بدلنے والا تھا۔ میں ہمیشہ اپنی سطح پر بہترین کوشش کرتا ہوں (بطور بلے باز اور کپتان)، کبھی آپ جیت جاتے ہیں اور کبھی ہارتے ہیں، ایسا کرکٹ کے کھیل میں ہوتا ہے۔ ہم مثبت رہنا چاہتے ہیں۔
بابراعظم نے آج وہ کارنامہ انجام دیا ہے جس کا ہم سب کو بے صبری سے انتظار تھا ، بابر نے آج ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ ماڈرن ایرا کا اصلی کنگ ہے اور کنگ کے آگے کوئی نہیں۔۔۔۔ہم 5,000 رنز کے بارے میں سوچ رہے تھے اور کنگ نے 5,000 رنز اور اپنی ون ڈے کیریئر کی اٹھارہ ویں سینچری کا جشن ایک ساتھ منایا۔۔۔
گریٹ سعید انور پاکستان کے جانب سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے ذیادہ 20 سینچریاں سکور کرچکے ہیں اور بابر کو ون ڈے کرکٹ میں سعید انور کی سب سے ذیادہ 20 سینچریوں کا ریکارڈ توڑنے کیلۓ مذید دو سینچریاں درکار ہے ، انشااللہ بابر یہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلے گا اور بابر سے جلنے والے کچھ سابق کرکٹرز اور کراچی مافیا اس طرح جلتے رہیں گے۔۔۔۔
🐐✌🏆🇵🇰✌
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا حدف دیا ہے
جس میں بابر اعظم نے 107رنز بنائے💪🇵🇰
05/05/2023
18th hundred
Babar Azam You Beauty 😍
3rd ODI: Pakistan beat New Zealand by 26 runs
3rd ODI: Pakistan posted 287-6 in 50 overs
فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000