Pari hoor

Pari hoor Fun and entertainment

لاکھ افسردہ سہی ........ تیری کمی سے لیکنھم نے سیکھا ھی نہیں الفت میں شکایت کرنا...
11/04/2026

لاکھ افسردہ سہی ........ تیری کمی سے لیکن
ھم نے سیکھا ھی نہیں الفت میں شکایت کرنا...

ہفتے میں دو اتوار ہونے چاہیے ایک سونے کے لیے ایک گھومنے کے لیے...🫤🤭😅
07/04/2026

ہفتے میں دو اتوار ہونے چاہیے ایک سونے کے لیے ایک گھومنے کے لیے...🫤🤭😅

عجیب کھیل ہے جلتے ہیں اپنی آگ میں ہمپھر اپنی راکھ بھی خود ہی اُڑانے لگتے ہیں...
08/02/2026

عجیب کھیل ہے جلتے ہیں اپنی آگ میں ہم
پھر اپنی راکھ بھی خود ہی اُڑانے لگتے ہیں...

مٹ گئے ایک ہی تغافل میںشوق ، ارمان ، مدعا ، مطلب🖤
29/07/2024

مٹ گئے ایک ہی تغافل میں
شوق ، ارمان ، مدعا ، مطلب
🖤

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے🍂🍁🕊️🩵
11/07/2024

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے🍂
🍁🕊️🩵

ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی
08/07/2024

ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی

دغا دے کر جفا دے کر وفا کی بات کرتے ہیں__!!یہ سارے لوگ ڈھونگی ہیں محبت خاک کرتے ہیں !
30/05/2024

دغا دے کر جفا دے کر وفا کی بات کرتے ہیں__!!

یہ سارے لوگ ڈھونگی ہیں محبت خاک کرتے ہیں !

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں.!!!!...
29/05/2024

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں.!!!!!❤

‏میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کومیں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے
27/05/2024

‏میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے

ﮔﺮﻓﺘﮧ  ﺩﻝ ہـے ﺑﮩﺖ ﺷــﺎمِ ﺷـــﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ ﮐﮩﺎﮞ ہے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗُﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ
12/04/2024

ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ ہـے ﺑﮩﺖ ﺷــﺎمِ ﺷـــﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ
ﮐﮩﺎﮞ ہے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗُﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ

06/04/2024

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pari hoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category