اگر تم چور نہیں ہو اور سچے مسلمان ہو تو بولو
یارب کریم۔
اس ملک کو غداروں، چوروں اور رشوت خوروں سے پاک کردے
Awaz E Haq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz E Haq, Educational Research Center, Peshawar.
پاکستان کا خفیہ نظام دنیا کا بہترین نظام ہے
اربوں ڈالر لندن، دبئی، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا پہنچے لیکن
کسی کو خبر تک نہیں ہوئی
🙄🤔
اس عدالت سے ڈرنا چاہیئے
جس میں نہ وکیل ہوگا
نہ گواہ اور نہ دلائل صرف ایک اعلان ہوگا
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
مچھلی سے بدبو اس لٸے اتی ہے کہ وہ اپنی نسل کھاتی ہے اور انسان سے بدبو تب آتی ہے جب وہ اپنوں کے ساتھ منافقت کرتا ہے
1947 کو دو ملک وجود میں آئے تھے🤨
ایک چاند پر چڑھ گیا 🇮🇳
ایک عوام پر چڑھ گیا 🇵🇰
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
میں گواہی دیتا ہوں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم
اللّٰہ کے آخری نبؐی اور رسولؐ ہیں
جو عورت اپنے خاوند کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی وہ پنجاب کی عوام کو ساتھ لے کر چلے گی.🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
09/08/2024