گورنمنٹ ہائی سکول گل ضمیرکلے باڑہ کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے بدھ کے دن سکول تشریف لائے لیکن اگر کسی کو کل سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہو تو وہ رابطہ کریں
03229101081
GHS Gul Zamir Killi Bara
Government High School Located at Akakhel Bara
جماعت نہم میں داخلہ کے خواہشمند طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے سکول میں فزکس اور میھتس کا ٹیچر نہیں ہے اس لئے پہلے سوچ سمجھ کر داخلہ کےلئے تشریف لائے
07/12/2024
گورنمنٹ ہائی سکول گل ضمیر کلے باڑہ میں نوماہی امتحان کا ایک منظر۔پتھریلی زمین پر مجبوراً طلباء بیھٹے ہیں کیونکہ عمارت پر کام جاری ہے۔
09/08/2024
GHS GUL ZAMIR KILLI BARA
9th and 10th position holders.
30/03/2024
GHS GUL ZAMIR KILLI BARA DISTRICT Annual Result 2024
GHS GUL ZAMIR KILLI BARA DISTRICT KHYBER
ANNUAL EXAMINATION RESULT 2024
Annual Result 2024
GHS Gul Zamir Killi Bara
District KHYBER
27/01/2024
ہمارے سکول گل ضمیر کلے باڑہ کے طالب علم جلا حبیب جو چھٹے کلاس میں پڑھتا ہے دوڑ تے ہوئے گر گیا ۔ ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔پرائیویٹ ہسپتال میں اپریشن۔80000 کا خرچہ۔غریب،والد کراچی میں مزدوری کرتا ہے ۔تمام مخیر حضرات اور کنڈیڈیٹ سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔
06/10/2023
آج گورنمنٹ ہائی سکول گل ضمیر کلے میں motivational speech کا پہلا اجلاس ہوا جس میں رحمان گل معروف کاروان کے سیاسی ورکر نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے میں شوق پیدا کریں اور والدین ،اساتذہ احترام کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Akakhel Bara
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |