05/05/2024
General knowledge.
Tajik
05/05/2024
تلاوتِ قرآنِ کریم میں سکون ہی سکون.....
12 January 2024
*صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے*
12 January 2024.
Telwat Quran.
شروع اللہ پاک کے پاک اور بابرکت نام سے ، جو بڑا مہربان ، اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
*میرے پيارے نبی پاک ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
ايک بار درود پاک پڙھ لے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔
آمین یارب العلمین
بےَشکِ اَللہ پاک بہترین رزقِ دینے والا ہےـِ
اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه
دوستو۔۔۔۔۔۔(copy pasted) یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔اور سیاسی طور بالغ اور بیدار ہو جائیں۔۔۔۔
"کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ہے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔
کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر سبزی والے کی تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے کہ آج مجھے آلو،بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں؟
کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پرشگاف نعروں سے لرزا دیا ہے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔
یقینا آپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟
تو آپ کا جواب یہ ہوگا کہ دوکاندار نےکونسا ہمیں فری کا راشن دیا ہے،ہر چیز حتی کہ ماچس تک کے پیسے دیے ہیں ہم نے۔
سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ہے،ہر چیز کی رقم وصول کیا ہے،اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟
بس والے کا ہم کیوں جے جے کار کریں،کرایہ دیا ہے ان کو ہم نے۔
بہت خوب ،اور یہ جواب مناسب ہے بلکہ یہی بہترین جواب ہے۔
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف
آپ کا ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر ، وزیر ، کیا یہ فی سبیل اللہ آپ کے علاقے میں کام کرتے ہیں؟
کیا یہ اپنا پیسہ آپ پر خرچ کررہے ہیں؟
کیا یہ خدمت کے جذبے سے اپنے درجات کی بلندی اور جنتالفردوس میں اعلی مقام کے حصول کے لیے سیاست میں آئے ہیں؟
یہاں بھی آپ کا جواب نہیں میں ہوگا ۔
تو کیا وجہ ہے کہ ایک ٹرانسفارمر کی مرمت پر لمبی چوڑی تعریفی تحریریں ان کے نام کریں،
کیا وجہ ہے کہ ایک ٹیوب ویل لگانے پر ہم ان کو اپنا مسیحا سمجھیں ؟
توکیا وجہ ہے کہ روڈ کی مرمت پر ہم ان کی دست بوسی کیلئے مر رہے ہوتے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ بجلی پانی یا نالیوں کے مسائل حل کرنے پر ہم کی مدح و ثناء میں دنیا جہاں کی ڈکشنریوں سے موٹے موٹے الفاظ ڈھونڈ کر ان کی خدمت میں پیش کررہے ہوتے ہیں؟
کیا انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے؟
تنخواہ لیتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اپنا علاج ہمارے پیسوں سے کرواتے ہیں۔
اپنے بچوں کو بڑے بڑے بڑے اداروں میں ہمارے پیسوں سے پڑھاتے ہیں۔
دبئی اور یورپ کے تفریحی سفر ہمارے پیسوں سے کررہے ہوتے ہیں۔
بڑے بڑے محلات،گاڑیاں،گارڈز،سب کچھ ہم سے لوٹ کر حاصل کرتے ہیں۔
ان کا پیٹرول ڈیزل فری،ٹیلیفون کالز فری،ملکی سفر فری،علاج معالجہ فری ۔
فری کا مطلب عوام کو نچوڑ کر ان سے ٹیکسز کے ذریعے سب مزے اڑا رہے ہیں۔
اور عوام کی یہ حالت ہے کہ روڈ بننے پر ناچ رہی ہے،نالی بننے پر ایم پی ایم این کے سامنے تشکرانہ آنکھوں سے شکریہ ادا کررہےہیں۔
سمجھو اپنی اہمیت کو.....
یہ غلامانہ سوچ چمچہ گیری ختم کرو کوئی تعریفی پوسٹ یا تحریر ان کے حق میں لکھنے کی بجاۓ اپنے حقوق ان کے سامنے رکھو اور اپنا حق ان سے اس طرح مانگو جس طرح یہ ووٹ آپ سے مانگتے ہیں"
خوشی کی حالت میں اللہ کو یاد کیا کروں....
*1منٹ کی ویڈیو ہے پوری دیکھیں
میرے قائد، میرے رہبر، میرا دل، عالمی مبلغ اسلام، داعی کبیر، کروڑوں دلوں کی دھڑکن، فخر علماء، حضرت اقدس، حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ آپ کی ہمت استقامت برداشت محبت کو سلام ۔ اللہ آپ کو مزید استقامت دے لوگوں نے بھی حد کر دی لیکن آپ استقامت کے ساتھ دن رات محنت کر رہے ہیں ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar