19/07/2026
⭐ ایک اور کامیابی کا باب، لاریب کے نام ⭐
لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج کی انتظامیہ اور اساتذہ کو اپنے ان 5 چمکتے ستاروں پر بے حد فخر ہے جنہوں نے اپنی انتھک محنت اور لگن سے ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا:
🎓 بصیر اتمانخیل
🎓 شاہ عالم خان
🎓 عبیداللہ
🎓 عرفان خان
🎓 سجاد خان
ادارے کی جانب سے آپ تمام طلباء کو گریجویشن کا یہ اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کرنے پر دلی مبارکباد اور تحسین!
آپ کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ جب محنت اور بہترین رہنمائی مل جائے، تو منزل خود بخود قدم چومتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ مستقبل میں بھی جہاں جائیں گے، اسی طرح اپنے والدین اور اسکول کا نام روشن کریں گے۔
اللہ پاک آپ سب کو آنے والی زندگی کے ہر امتحان میں سرخرو فرمائے اور آپ کا مستقبل درخشاں کرے۔ (آمین)
منجانب: پرنسپل و اساتذہ، لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج ✨
.
30/04/2026
Peshawar Board 👇
پشاور بورڈ نے ایف اے/ایف ایس سی امتحانات کے رول نمبر سلپ اپلوڈ کردئیے۔
ریگولر طلباء کالج سے اور پرائیویٹ طلباء اس لنک سے رول نمبر ڈاؤن لوڈ کریں
Online Roll No Slips
Online Roll No Slips System
20/04/2026
محنت کا پھل اور کامیابی کی مسکان!
وہ خواب جو اسکول کی راہداریوں میں دیکھے گئے، آج وہ حقیقت بن کر بچوں کے چہروں پر چمک رہے ہیں۔ لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ رزلٹ ڈے کی تقریب محض نمبروں کا اعلان نہیں، بلکہ ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔
پرنسپل مولانا محمد اکرم حقانی صاحب اور تمام اساتذہ کرام کی انتھک محنت کو سلام، جو ضلع مہمند کے دور افتادہ علاقوں میں تعلیم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔
19/04/2026
🎓 تقریبِ تقسیمِ اعزازات: رزلٹ ڈے 2026 🎓
لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج (LMHS)
ہونہار طلباء کی محنت اور اساتذہ کی بہترین تربیت کے اعتراف میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ہم آپ کو تعلیمی کامیابیوں کے اس سفر میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔
تاریخ: 20 اپریل، 2026ء (پیر)
مقام: بہادر آباد
خصوصیات: پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی اور مستقبل کا وژن۔
"آئیں، اپنے بچوں کے تابناک مستقبل کی راہ متعین کریں!"
📞 رابطہ: 03009164186
انتظامیہ: لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج
14/04/2026
آج فرسٹ ائیر کے داخلوں، سیکنڈ ائیر کے داخلوں، سیکنڈ ائیر فیل پیپرز، اور امپرومنٹ کے داخلوں میں بس آخری تاریخ ہے۔
یہ داخلے اب triple fee کے ساتھ سٹارٹ ہے۔ پھر یہ داخلے مکمل بند ہو جائے گے.
Whatsapp No= 03018952538
28/03/2026
📢 خبرتیا!
د لاریب ماډل های سکول اینډ کالج د نهم (9th) او لسم (10th) ټولګي ټولو شاګردانو ته خبر ورکول کیږي چې د بورډ ازموینو رول نمبر سلپونه سکول ته راغلي دي.
تاسو کولای شئ چې نن نه خپل رول نمبر سلپونه له سکول څخه ترلاسه کړئ.
یادونه: د رول نمبر سلپ اخیستو لپاره پخپله سکول ته تشریف راوړئ.
📢 اطلاع عام!
لاریب ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج کے نہم اور دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ امتحانات کے رول نمبر سلپس آ چکے ہیں۔
تمام طلباء آج ہی سکول آ کر اپنے رول نمبر سلپس وصول کر لیں۔
نوٹ: رول نمبر سلپ کے حصول کے لیے سکول دفتر سے رابطہ کریں۔
📢 Important Notice!
This is to inform all students of Class 9th and 10th at Laraib Model High School & College that the Roll Number Slips for the upcoming board examinations are now available.
Students are advised to visit the school office to collect their respective slips as soon as possible.
Note: Please ensure all pending requirements are cleared before collecting the slips.
05/03/2026
سالانہ امتحانات کا آغاز - آج
لاریب ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج
ماشاءاللہ! آج لاریب ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج میں سالانہ امتحانات کا پروقار آغاز ہو گیا ہے۔ تمام طلباء اپنے مستقبل کی کامیابی کے لیے محنت اور لگن سے پرچے حل کر رہے ہیں۔
🙏 دعاؤں کی درخواست
ہم تمام والدین اور اساتذہ سے گزارش کرتے ہیں کہ ان بچوں کے لیے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ پاک ان کو امتحان میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے اور ان کا مستقبل روشن کرے۔ (آمین)
02/01/2026
🌟 *مبارکباد! شاندار کامیابی!* 🌟
*تحصیل امبار اتمان خیل* اور *لاریب ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج* کے ہونہار طلبہ نے *سپلیمنٹری امتحانات* میں اپنی محنت اور قابلیت سے سب کے دل جیت لیے!
🏆 *نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ:*
📌 *کفایت اللہ* — 534 نمبر
📌 *کاشف* — 525 نمبر
📌 *اکرام* — 519 نمبر
📌 *سلیمان* — 505 نمبر
یہ کامیابی نہ صرف ادارے کے لیے بلکہ *پورے اتمان خیل* کے لیے باعثِ فخر ہے۔
📚 *لاریب ماڈل ہائی سکول اینڈ کالج، تحصیل امبار*
*جہاں کامیابی ایک روایت ہے!*
゚
25/12/2025
*📢اہم اعلان 📢*
*لاریب ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج*
تمام 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ امتحانات کے لیے داخلے کا عمل جاری ہے۔
*🗓
آخری تاریخ: 20 جنوری 2026*
براہ کرم مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی فیس، اسناد اور دیگر معلومات اسکول دفتر میں جمع کروائیں۔
*⛔
مقررہ تاریخ کے بعد کسی داخلے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔*
اپنے مستقبل کو سنجیدگی سے لیں اور داخلے کی کارروائی بروقت مکمل کریں۔
*شکریہ
10/12/2025
Welcome to our New Teachers
Mr.sajid ullah (BS math)
Mr.zabih ullah (Bs physics)
Mr.Rizwan ullah (Bs English)