27/05/2026
بڑی عید کی خوشیاں سب کو بہت بہت مبارک
Iqra AlSyed Public High School
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سےکام دنیا کی امامت کا
اقبال رح
27/05/2026
بڑی عید کی خوشیاں سب کو بہت بہت مبارک
Iqra AlSyed Public High School
26/05/2026
"Ilm ka safar akela mushkil hota hai,
Jab sathi aise milen to raah aasan ho jati hai.
Meri team, mera fakhr."_*
Iqra AlSyed Public High School Syed Haris Shah Syed Aqib Ali Shah Musawer Nawaz
---
🌟 تعارف سے اعتماد بڑھتا ہے، اور اعتماد سے خوبصورت رشتے بنتے ہیں۔
آج ہمارے پیارے بچوں نے ایک دوسرے سے تعارف کیا، تاکہ اسکول اور گھر کے درمیان تعلق مزید مضبوط ہو۔ 🤝
ہم سب مل کر بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
📚 اقراء السید پبلک ہائی سکول
"تعلیم، تربیت اور اعتماد کا سفر"
*محترم والدین،*
آج کلاس نرسری میں بچوں نے ایک دلچسپ سرگرمی کی ہے۔
اس میں بچوں کو کچھ آسان انگریزی الفاظ دیے گئے اور انہوں نے ان میں سے *Vowel (اے، ای، آئی، او، یو)* پہچان کر دکھائے۔
*اس سرگرمی کا مقصد:*
- بچوں کو انگریزی حروف کی پہچان کرانا
- Vowel اور Consonant کا فرق سمجھانا
- بچوں کی بولنے اور پڑھنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا
- سیکھنے میں دلچسپی پیدا کرنا
آپ گھر پر بھی بچوں سے چھوٹے الفاظ جیسے *Cat, Dog, Apple, Egg* پوچھ کر یہی مشق کرا سکتے ہیں۔ اس سے بچوں کا اعتماد بڑھے گا اور انگریزی سیکھنے میں آسانی ہوگی۔
*شکریہ*
کلاس نرسری – ٹیچر
23/05/2026
Iqra AlSyed Public High School
19/05/2026
معیاری تعلیم اور بہترین کل کی ضمانت
Iqra AlSyed Public High School
“ننھے بچوں کی چھوٹی چھوٹی محبتیں،
ایک استاد کے دل کو بہت بڑا سکون دیتی ہیں۔ 🌸
شکریہ اُن والدین کا
جو اپنے بچوں کو ادب اور احترام سکھا رہے ہیں۔ ❤️”
Khuda Hafiz class 10th
Iqra AlSyed Public High School
Class prep position holder
Iqra AlSyed Public High School