22/10/2023
ایک دوست کی طرف سے بھیجا گیا ہے جو کہ انکو ایڈمیشن میں مسائل ہیں لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بچے کے ساتھ تعاون کریں ۔۔۔
Whatsapp. 03069523874
We are a group of volunteers working for the betterment of society. We have started our efforts through an organization called Sayya Organization.
As the name suggests, the Sayya is trying to be a shadow for all the poor people and orphans.
22/10/2023
ایک دوست کی طرف سے بھیجا گیا ہے جو کہ انکو ایڈمیشن میں مسائل ہیں لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بچے کے ساتھ تعاون کریں ۔۔۔
Whatsapp. 03069523874
22/09/2023
الحمداللہ
شاہ کس کے ایک اور مریض کا کام ہوگیا ، سایہ ڈونرز کی طرف سے دئے گئے 25500 روپے آج انکے حوالے کئے گئے
آپ حضرات کی تعاون سے بہت سے مریضوں ، یتیموں اور غریبوں کا کام آسان ہو رہا ہے اس لئے اپ سب سے تعاون جاری رکھنے کی اپیل کی جاتی ہے
آئیں! سایہ کا ساتھی بنے تاکہ اپنے علاقے کو ایک فلاحی علاقہ بنا کر لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کر سکے
آپ حضرات کے تعاون کا بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے
Whatsapp: 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
18/09/2023
شکر اللہ پاک کا ایک اور کیس آپ لوگوں کے تعاون سے حل ہوا
غنڈی سکندر خیل کے یتیم بچوں کے لئے سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے ڈونرز کی طرف سے بھیجے گئے 30500 روپے حوالہ کئے گئے
آئیں! سایہ کا ساتھی بنے تاکہ اپنے علاقے کو ایک فلاحی اور رول ماڈل بنائے ، آپکے تعاون سے بہت سے لاچاروں کے زندگیوں میں ہم خوشیاں لا رہے ہیں
ہم نے آپ کے شئیر ، کمینٹ ، نقد مدد اور دوسرے کئی طریقوں سے امداد کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے جس کے لئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں ۔۔ شکریہ
Whatsapp: 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
شاہ کس سے تعلق رکھنے والے ایک غریب باپ کا پیارا بچہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہے کل انکا آپریشن ہے دعا میں یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھئے اور آگے شیئر کریں ۔۔۔۔ شکریہ
Whatsapp. 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
16/09/2023
شکر اللہ پاک کا ، ایک اور غریب کا کام سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن ٹیم کے ڈونرز کی طرف سے ہوگیا ۔۔۔۔۔۔
شاہ کس میں ایک غریب بہن موذی مرض میں مبتلا ہے مرض کی تشخیص کا ان بیچاروں کے پاس کوئی ذریعہ نہیں تھا کیونکہ آج کل علاج سے پہلے ٹیسٹوں پر بہت سے پیسے خرچ ہوتے ہیں
سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم نے ڈونرز کی مدد سے 57250 ہزار روپے حوالہ کئے جس سے انکی بیماری کی تشخیص ممکن ہو سکے گی اور پیر کے دن نارتھ ویسٹ میں انکے ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔۔۔۔۔
دعا کریں کہ بہن کا علاج ممکن ہوسکے ۔۔۔۔۔
Whatsapp: 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
12/09/2023
جمرود کے علاقے سورکمر کے رہائشی کی آپریشن کے لئے سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے نقد رقم دیا گیا ۔۔۔۔۔
غریبوں ، یتیموں اور لاچاروں کے ساتھ تعاون کیجئے ، سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کرتی ہے جنکی وجہ سے ہم گھر گھر پہنچ رہے ہیں۔۔۔۔
آپ بھی سایہ کا ساتھی بنو! تاکہ ایک فلاحی معاشرہ تشکیل پا سکے ۔۔۔۔
Whatsapp: 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
لالا چینہ میں انتہائی غریب فیملی کی حالت زار ، ویڈیو شئیر کریں پلیز ۔۔۔۔
Whatsapp. 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
معدے کے مرض میں مبتلا ایک لاچار بندے کو -/45650 روپے آج حوالہ کئے ، لیکن اس کے علاج کے لئے مزید روپوں کی ضرورت ہے
اس لئے آپ حضرات کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ اس لاچار بندے کے ساتھ تعاون کریں اللہ تعالیٰ آپ کو آجر عظیم دے گا
اگر کوئی اس کے ساتھ ملنا چاہتا ہو تو ہم ملوا سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ
Whatsapp. 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
07/09/2023
علی مسجد کے انتہائی غریب و لاچار فیملی میں شادی کے لئے سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے ڈونرز کی طرف سے 33500 روپوں کی خریداری کی جس میں چاول ، گھی ، میوہ جات اور دوسرے اشیاء خریدے ۔۔۔۔۔
آللہ تعالیٰ ڈونرز کے مال و جان میں برکت ڈالیں ، انکی وجہ سے ہم بہت سے لاچار اور یتیم فیملیز تک پہنچ رہے ہیں۔۔۔۔
Whatsapp: 03069523874
آپ سب کا ہمسفر
گاؤں علی مسجد تحصیل جمرود کے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی شادی کے لیے ٹوٹل 30 ھزار روپے درکار ہیں۔ ہم نے 20 ھزار جمع کئے ہیں 10 ھزار باقی ہیں۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |