JOBS & Education-Orkazai

JOBS & Education-Orkazai

Share

Orkazai District In the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan گھبراتا کیوں ہے۔رزق تو اللہ دیتا ہے

12/11/2025

JOBS & Education-Orkazai

20/06/2025

جب تم پر مشکلات کا اضافی ہو جائے
تو استغفار کی مقدار کو بڑھادو

24/05/2025

*اپر اورکزئی غلجو کے عوام امن بحالی کے دس سال بعد بھی موبائل ٹاور سے محروم*

29/03/2025

اور کزئی سمانہ چیک پوسٹ
جنگلات کی کٹائی اور عیر قانونی لکڑیاں کے سمگلنگ جاری
Deputy Commissioner Hangu
Deputy Commissioner Orakzai

19/06/2024
Photos from JOBS & Education-Orkazai's post 20/04/2024

گھچی ( Morel Mushroom) جسکو ضلع اورکزئ کے مقامی زبان میں اس کڑکیچوک" کہتے ہیں اس کا موسم شروع ہوا ہے۔ یہ ایک خودرو اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور لوگوں کو علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ جڑی بوٹی تیزی سے معدوم اور ناپید ہوتی جا رہی ہے۔
اورکزی کے علاوہ خیبرپختونخوہ کے پہاڑی سرد علاقوں اور اذادکشمیر کے پہاڑوں میں پائے جاتا ہے یہ مشروم ہر سال مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع میں اگتی ہے اس کے سائز اور وزن مختلف ہوتی ہے بتایا جاتا ہے کہ خیبرپختونخواہ میں گوچی یا گوسی کا بڑا مرکز سوات ہے جہاں سے بڑے بڑے بیوپاری یہ سوئٹزرلینڈ اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کو سپلائی کی جاتی ہے جہاں پر یہ لوگ ادویات میں استعمال کرتے ہے اور ذایقہ دار ڈش بھی بناسکتے ہیں۔
فوائد: گھچی ( کڑکیچوک) مشروم میں بہت زیادہ وٹامن ڈی ہوتا ہے۔ یہ ایک کم چکنائی والی، پودوں پر مبنی خوراک بھی ہیں جو ایک جزو کے طور پر یا گوشت کے متبادل کے طور پر دل کے لیے صحت مند غذا میں بہت اچھا اضافہ کرتی ہے۔ اپنی غذا میں پودوں کی زیادہ غذائیں شامل کرنا آپ کے کولیسٹرول کو کم کر سکتا ہے، آپ کو زیادہ توانائی دے سکتا ہے، اور آپ کی خوراک کو غذائی اجزاء کی دولت سے بھر سکتا ہے
یہ بوٹی اکثر گروہ کی شکل میں اگتی ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کو علم نہیں اور وہ اس کو اوپر سے کاٹنے کے بجائے جڑ سمیت اکھاڑ لیتے ہیں جسکی وجہ سے سال آہستہ آہستہ اس کی افزائش نسل میں کمی آتی جا رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے سے اس کی نسل ختم ہو جاتی ہے۔ جب بھی اپ کہی دیکھ لیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے کے بجائے اوپر سے کاٹ لیں اور جڑ کو زمین میں رہنے دیں۔ تاکہ آپ اگلے سال بھی اس سے مستعفید ہو سکیں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کرے اور لوگوں کو آگاہ کرے تاکہ اس مفید بوٹی کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے۔
طلبگار دعا: عرفان اللہ زراعت افیسر ضلع اورکزئ
Agriculture Department KP
Bureau of Agriculture Information Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Orakzai
Orakzai Tourism
Orakzai media team
Orakzai Tv
Orakzai awaz
Tirah News HD
Tribal News Network
Pak Pedia

11/12/2023

سمانہ روڈٹریفک نظام انتہائی سنگین صورت اختیارکرگیاہے۔عوام انتہائی غیرذمہ داری کامظاہرہ کرتےہیں۔انتظامیہ سےٹھوس اقدامات لینےکامطالبہ کرتےہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar