الحمدللہ، پہلا سالانہ محفل قرأت کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا، وہ اپنی نوعیت کا ایک عظیم الشان پروگرام ثابت ہوا۔
اس بابرکت موقع پر الشیخ ناصر احمد علی صاحب نے جس جذبۂ ایمانی اور فنی مہارت کے ساتھ مقامی سیکا (لہجہ) میں تلاوتِ قرآنِ پاک پیش کی، وہ دلوں کو چھو لینے والی اور روح کو تازگی بخشنے والی تھی۔
یہ ویڈیو اسی یادگار لمحے کی ایک جھلک ہے — دل کی گہرائیوں سے سنیں اور قرآنِ مجید کی لذّت کو محسوس کریں۔
📽️ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، سنیں، اور آگے شیئر کریں تاکہ قرآن کی یہ خوبصورت صدا دوسروں کے دلوں تک بھی پہنچے۔
Qari Arbab Hasnain
✔️✔️✔️✔️✔️✔️✔️✔️✔️
استاد القراء استاد العلماء الشیخ قاری المقری محب اللہ البہاری صاحب مدرس شعبہ تجوید و قراءت مدرسہ مرکزی دارالقراء نمکمنڈی پشاور۔۔
عالمی محفل حسن قراءت راحت آباد میں کی گئی تلاوت کا ایک کلپ دوست احباب سماعت فرمائیں۔۔۔۔۔،
اللّٰه تعالیٰ شرف قبولیت و مقبولیت بخشے
22/04/2023
Wishing you a very happy Eid! May this day bring you joy, happiness, and blessings. May your prayers be answered, and may your heart be filled with love and peace. Let's celebrate this day with our loved ones, and let's remember to spread kindness and compassion to those in need.
Eid Mubarak!
سورۃ الرحمٰن باالصوت الرائع والادأ الخاشع محمد حسنین عفااللّٰه عنه 🤲
آپ احباب کے سماعتوں کی نظر کرتا ہوں سن کر اچھا لگے گا انشاءاللّٰه🤲❣️.
🌀Youtube
https://www.youtube.com/
12/04/2023
تراویح ختم القرآن کے موقع پر سردریاب چارسدہ میں تلاوت کے لیے حاضری الله تعالیٰ شرف قبولیت بخشے آمین 17 رمضان المبارک
لَقَدْ صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّۚ-لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَۙ-مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَۙ-لَا تَخَافُوْنَؕ-فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِكَ فَتْحًا قَرِیْبًا(۲۷)
بالصوت الرائع Arbab M.Hasnain/ارباب محمد حسنین عفااللّٰه عنه 🤲❣️،
#تلاوت #قرآن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Masjid E Pukhta Kandi Arbab Raza Khan, Tehkal Balla Peshawar
Peshawar