29/05/2025
الحمدللہ، پہلا سالانہ محفل قرأت کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا، وہ اپنی نوعیت کا ایک عظیم الشان پروگرام ثابت ہوا۔
اس بابرکت موقع پر الشیخ ناصر احمد علی صاحب نے جس جذبۂ ایمانی اور فنی مہارت کے ساتھ مقامی سیکا (لہجہ) میں تلاوتِ قرآنِ پاک پیش کی، وہ دلوں کو چھو لینے والی اور روح کو تازگی بخشنے والی تھی۔
یہ ویڈیو اسی یادگار لمحے کی ایک جھلک ہے — دل کی گہرائیوں سے سنیں اور قرآنِ مجید کی لذّت کو محسوس کریں۔
📽️ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، سنیں، اور آگے شیئر کریں تاکہ قرآن کی یہ خوبصورت صدا دوسروں کے دلوں تک بھی پہنچے۔