Online Quran teachings

Online Quran teachings

Share

Only for girls

03/07/2022
01/07/2022

Last day of summer course💕

29/06/2022

Summer course 🎀💕

27/06/2022

آخرت میں نجات کا زریعہ ❤️

26/06/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ…
امید ہے سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گی۰۰
جن بہنوں نے قرآن تجوید کے ساتھ نہیں پڑھا اور اب وہ پڑھنا چاہتی ہیں تو میں آن لائن قرآن پڑھاتی ہوں جو پڑھنا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے 💕
قرآن مکمل تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا
اگر تجوید کے مکمل قواعد سیکھنا چاہیں تو وہ بھی سکھائے جائیں گے
ساتھ مسنون دعائیں بھی سکھائی جائیں گی

اگر ہم دنیا کے اور کام سیکھنے میں وقت لگا سکتے ہیں تو قرآن کے لیے بھی ضرور وقت نکالیے…جو قبر میں ہمارے لیے حجت بنے 🌺
جو کرنا چاہے تو مجھ سے ضرور رابطہ کریں
جَزَاکِ اللّہُ خَیْرًا وَاَحْسَنَ الْجَزَاءِ فِدَّارَیْنْ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000