16/06/2026
ULTRASOUND 3 MONTHS SHORT COURSE – ADMISSIONS OPEN
الحمدللہ!
ہمارے 3 ماہ کے الٹراساؤنڈ شارٹ کورس کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اور طلبہ کی عملی تربیت کے لیے جدید State-of-the-Art Ultrasound System بھی انسٹیٹیوٹ میں نصب کر دیا گیا ہے۔
یہ کورس مکمل طور پر عملی تربیت پر مشتمل ہے، جہاں طلبہ کو جدید الٹراساؤنڈ مشین پر Hands-on Training فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پروفیشنل کیریئر میں اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔
✅ Experienced Faculty
✅ Hands-on Practical Training
✅ Latest Ultrasound System
✅ Professional Learning Environment
✅ Limited Seats Available
📌 داخلے جاری ہیں
📞 Contact: 03025655813
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔