السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مدرسہ اصحاب صفہ میں بدھ کے دن اصلاحی مجلس منعقد ہوا تمام دوست احباب ضرور شرکت کریں
24 جون بروزھ بدھ بوقت 5.45
مدرسہ اصحاب صفہ صدیق آبادناکبند
Islamic
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہ مسافر دے او کہ پہ وطن کے دے ٹولوں مسلمانانو رونڑو تہ اختر ڈیر ڈیر مبارک شہ
اراکین مدرسہ اصحاب صفہ ناکبند صدیق آباد
26/05/2026
ان شاءاللہ کل بروزھ بدھ نماز عصر کے بعد اصلاحی مجلس منعقد ہوا تمام دوست احباب ضرور شرکت کریں
مدرسہ اصحاب صفہ میں ایک پھر اصلاحی مجلس منعقد ہوا تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ضرور شرکت کریں
بتاریخ 20 مئی بروزھ بدھ نماز عصر سے نماز مغرب تک
تمام احباب، طلباء کرام اور عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
ایک بار پھر مدرسہ اصحابِ صفہ میں ذکر و اصلاحی مجلس منعقد ہوگی۔
مجلس میں اصلاحی و تربیتی بیانات بھی ہوں گے۔
تمام حضرات سے بروقت شرکت کی گزارش ہے۔
🗓 بروز بدھ
🕓 نمازِ عصر کے بعد
📍 مدرسہ اصحابِ صفہ
مدرسہ اصحاب صفہ میں ایک اصلاحی مجلس منعقد ہوا تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ضرور شرکت کریں
بتاریخ 26اپریل بروزھ اتوار نماز عصر سے نماز مغرب تک
محترم مسلمان بھائیو!
موجودہ حالات میں ہم سب کو دینی و اجتماعی طور پر بیدار ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ دین کی سربلندی، معاشرے کی اصلاح اور آپس کے اتحاد کے لیے ایسے اجتماعات نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔
اسی مقصد کے تحت ایک بابرکت اجتماع کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت ہم سب کے لیے باعثِ سعادت ہے۔
لہٰذا تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ضرور شرکت فرمائیں۔
📍 مقام: مدرسہ اصحاب صفہ، ناکبند صدیق آباد
📅 تاریخ: بروز اتوار، 26 (2026)
🕓 وقت: نمازِ عصر کے بعد
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
15/04/2026
آج دل بے حد غمگین ہے…
حاجی شمشاد صاحب کی اچانک وفات نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ وہ مرحوم حاجی ارباب شیر کے مخلص دوست، اور مدرسہ اصحابِ صفہ کے حقیقی وفادار اور محبت کرنے والے تھے۔
ان کی زندگی کا ایک نمایاں پہلو یہ تھا کہ وہ ہر دینی پروگرام، ہر اجتماع اور ہر خدمت کے موقع پر بڑھ چڑھ کر شریک ہوتے تھے۔ کبھی پیچھے نہیں ہٹے، ہمیشہ حاضری دی، ہمیشہ ساتھ دیا۔ ان کی موجودگی ایک حوصلہ ہوتی تھی، اور ان کی کمی آج شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
ان کا اس طرح اچانک ہم سے جدا ہو جانا ہمیں یہ سبق دے گیا کہ زندگی کا کوئی بھروسا نہیں… جو آج ہمارے درمیان ہے، کل شاید نہ ہو۔
اللہ تعالیٰ حاجی شمشاد صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی دین کی خدمت اور اخلاص والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar