01/10/2025
will be Commenced from monday (6th October 2025) Onwards.
A sign of Academic Excellence
01/10/2025
will be Commenced from monday (6th October 2025) Onwards.
محترم والدین، اسلام علیکم!
غرض یہ ہے کہ
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ ہمارے بچوں کو کسی قسم کا ویکسین کا انجکشن نہ لگایا جائے۔
ہم وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ نہ تو ہمارے پاس ایسا کوئی انجکشن سکول آیے ہے اور نہ ہی حکومت کی طرف سے اس بارے میں ہمیں کوئی ذکر کیا گیا ہے۔
لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں۔ اگر اسی کوئی بھی انجکشن ویکسین وغیرہ حکومت کرنا بھی چاہیے تو والدین کی اجازت سے ہو گی ۔۔ شکریہ منجانب سکول انتظامیہ۔۔
27/06/2025
-Assmebly-program
28/05/2025
.
Prizes Distributed by His Own Class Teachers Among Top 3 Position Holders.
28/05/2025
18/04/2025
.
یونیورسل پبلک سکول برانچ 1 کے تمام طلباء کو اطلاع جاتی ہے کہ کل 05/04/2025 بروز ہفتہ کو سکول کُھلے گا ۔ لھٰذا اپنی حاضری کو یقینی بناٸیں۔
شکریہ. ازطرف پرنسپل آف یو پی ایس
20/03/2025
Snap's of today's Ist Monthly Test
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 14:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |