19/04/2021
اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہیں آئی۔
وہ جو بادل کے گرجنے سے لپٹ جاتے تھے مجھ سے
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں