آئینہ اردو ادب

آئینہ اردو ادب "ادب، مہذب معاشرے اور مطالعے کے فروغ کے لیے کوشاں"

18/04/2026

لفظ تشکیل

17/04/2026

لفظ "تصویر خانہ"

#اردو #ادب #معنی #مطلب #مرکب #پاکستان

16/04/2026

تَصْوِیر خانَہ
وہ کمرہ یا مکان جس میں تصویریں بنائی یا رکھی جائیں، نگار خانہ
#اردو
#الفاظ

16/04/2026

سلام ورحمت! آج کا موضوع، درست تلفظ

#اردو #درست #تلفظ #درست #املا #اردو #ادب #پاکستان

14/04/2026

کچھ مصروفیات کی وجہ سے ہم اس صفحے کو مزید نہیں چلا سکتے۔ ماہانہ 2 ملین ویوز اور کوئی سٹرائیک نہیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کر سکتے ہیں۔

12/04/2026

آج کا لفظ

12/04/2026

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *23 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *12 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *30 چیت 2083ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

12/04/2026

القرآن - سورۃ نمبر 84 الإنشقاق
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ ۞

لفظی ترجمہ:
وَاَذِنَتْ: اور سن لے گا | لِرَبِّهَا: اپنے رب کا | وَحُقَّتْ: اور اسی لائق ہے

ترجمہ:
اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گا اور اسے یہی زیب دیتا ہے۔

12/04/2026

🌴نبی کریمﷺ کی سنت بہترین نمونہ!
🔹 *نبی کریم ﷺ نے کوئی کام کیا جس میں لوگوں کے لیے رخصت کا پہلو تھا۔ اسکے باوجود کچھ لوگوں نے اس سے احتزاز کیا۔ نبی ﷺ کو اسکی خبر ملی تو آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا کی، پھر فرمایا:*
*”ان لوگوں کو کیا ہو گیا کہ جس کو میں کرتا ہوں اس سے یہ لوگ کنارہ کشی اختیار کر کے پرہیز کرتے اور اس کو پسند کرتے ہیں۔*
*اللہ کی قسم! میں اللہ کی خوشنودی اور اس کی مرضی کو سب سے زیادہ جانتا ہوں اور سب سے زیادہ اللہ سے ڈرتا ہوں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6101 مشکواۃ المصابیح-144»

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آئینہ اردو ادب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to آئینہ اردو ادب:

Shortcuts

Share