09/11/2025
سٹاف ممبر مولانا شفیع صاحب کے بھائی کے ولیمے کے موقع پر۔درمیان میں مولانا شفیع صاحب کے بھائی موجود ہیں۔
اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما-
09/11/2025
سٹاف ممبر مولانا شفیع صاحب کے بھائی کے ولیمے کے موقع پر۔درمیان میں مولانا شفیع صاحب کے بھائی موجود ہیں۔
🏆 کوئز مقابلہ
بمقام: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کینٹ، پشاور
بتاریخ: 01-11-2025
ججز و ذمہ داران
چیئرمین:
محمد طاہر صاحب
پرنسپل، GHS نمبر 3 کینٹ، پشاور
ممبران:
1. ڈاکٹر محمد جوہر صاحب پرنسپل، GHSS باڑہ شیخان، پشاور
2. ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب سابق پرنسپل، GHSS ہزار خوانی، پشاور
3. حافظ ضیاء الرحمن کلاچوی صاحب پرنسپل، GHS یوسف آباد پشاور
شرکت کرنے والے سکولز:
پشاور شہر سے تقریباً پندرہ (15) سکولوں نے اس تعلیمی کوئز مقابلے میں بھرپور شرکت کی،
نتائج۔۔
🥇 پہلی پوزیشن:
گورنمنٹ ہائی سکول کنڈی زرین خیل (حسن خیل سب ڈویژن)
🥈 دوسری پوزیشن:
گورنمنٹ ہائی سکول کینٹ نمبر 1، پشاور
🥉 تیسری پوزیشن:
گورنمنٹ ہائی سکول کینٹ نمبر 2، پشاور
GHS Kandi Zarin Khe l Bazm e adab for the month of September 2025.
12/08/2025
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سکول سٹی نمبر دو پشاورمیں معرکہ یوم حق کے سلسلے میں مختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا ان مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول کندی زرین خیل کے طالب علم چھا گئے اور انہوں نے ضلعی سطح پر ملی نغمے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس موقع پر لی گئی تصاویر میں ڈپٹی ڈی او ارشاد صاحب پرنسپل ارشد عزیزصاحب پرنسپل میرسردار صاحب موجود تھے
05/08/2025
01/04/2025
اپ سب کو کندی زرین خیل اسکول کے اسٹاف ممبرز کی طرف سے عید مبارک اپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول میں داخلوں کا اغاز ہو چکا ہے لہذا اپنے بچوں کو جمعرات سے اسکول داخل کرائیے شکریا۔
28/03/2025
کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار وہاں کے عوام کی 100 فیصد اعلی تعلیم کی شرح پر ہے۔
01/03/2025
The last salath u Zohar of the winter of this session.
08/02/2025
منزل کہ زمو نگ نہ شو
مزلونہ حو بہ وی