06/05/2026
Activity based learning
ایک ایسا تدریسی طریقہ ہے جس میں طلبہ کو صرف سننے یا
پڑھنے تک محدود نہیں رکھا جاتا بلکہ انہیں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔
اس طریقے میں بچے خود حصہ لیتے ہیں، سوال کرتے ہیں، تجربات کرتے ہیں اور عملی طور پر چیزوں کو سمجھتے ہیں۔ اس سے نہ صرف ان کی سمجھ بوجھ بہتر ہوتی ہے بلکہ ان کا اعتماد بھی بڑھتا ہے۔