03/06/2025
📢 اہم اطلاع برائے انٹرمیڈیٹ طلبہ و طالبات (Annual-I 2025)
پشاور تعلیمی بورڈ کے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے فزکس، کیمسٹری اور بائیولوجی کے تھیوری پیپرز جس سینٹرز میں دیے ہیں، ان کے پریکٹیکل امتحانات بھی انہی سنٹروں میں لیے جائیں گے۔
تمام طلبہ و طالبات اپنے متعلقہ سنٹروں پر جا کر پریکٹیکل امتحان دیں۔
🗓️ پریکٹیکل امتحانات کا آغاز: 10 جون 2025 سے ہوگا۔
📄 طلبہ اور طالبات کی سہولت کے پیش نظر نئی رول نمبر سلپ درج ذیل لنک سے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے:
https://portal.bisep.edu.pk/rno_online_hssc/
Practicle Labs System