30/03/2025
پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا! محکمہ تعلیم ، حکومت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام داخلہ مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، آئیے مل کر اپنے صوبے کے ہر بچے کو سکول تک پہنچائیں۔ بہتر مستقبل، ترقی یافتہ خیبرپختونخوا اور ایک باشعور معاشرے کے لیے آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ قریبی سکول میں یقینی بنائیں۔ کیونکہ تعلیم ہی ترقی کی ضمانت ہے!