Al-Ghani Online Quran Academy

Al-Ghani Online Quran Academy خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ

22/09/2026
20/09/2026
18/09/2026
17/09/2026

گھر بیٹھے قرآنِ پاک سیکھنے کا بہترین موقع! 📖
حفظُ القرآن، ناظرہ اور تجوید کی خصوصی تعلیم
بچوں اور بڑوں کے لیے ون ٹو ون آن لائن کلاسز
اپنی سہولت کے مطابق کلاس کا وقت منتخب کریں۔
تجربہ کار استاد کے ساتھ درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ قرآن سیکھیں۔
📞 رابطہ:
+92 3060557712
📧 [email protected]

14/09/2026

مشکل فیصلے یہ نہیں کہ آپ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیں ۔مشکل فیصلے یہ ہیں کہ آپ اپنا سرکاری پیٹرول ججوں کا پیٹرول بند کر دیں مشکل صرف عوام کیلئے کیوں مشکل فیصلے خود سے کیوں شروع نہیں کرتے ؟
صحافی یونس خان
پاکستان میں ججز، وزرا اور اعلیٰ بیوروکریٹس کو سرکاری خرچ پر مفت پیٹرول اور گاڑیوں کی فراہمی ان کے عہدے کی قانونی مراعات کا حصہ ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں کے باعث عوام کی جانب سے اشرافیہ کی ان مراعات پر شدید تنقید کی جاتی ہے اور انہیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا جاتا۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے حاضر سروس ججز کو ان کے عہدے اور رولز کے مطابق سرکاری گاڑیاں اور ان کے لیے ماہانہ بنیادوں پر سینکڑوں لیٹر پیٹرول کا مخصوص کوٹہ دیا جاتا ہے۔گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 22 تک کے اعلیٰ سرکاری افسران کو سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لیے گاڑیاں اور پیٹرول کا ماہانہ کوٹہ جاری کیا جاتا ہے۔ وفاقی اور صوبائی وزرا، مشیروں اور اہم حکومتی عہدیداروں کو سرکاری امور سنبھالنے کے لیے اعلیٰ معیار کی گاڑیاں اور لامحدود یا مخصوص حد تک مفت پیٹرول کی سہولت حاصل ہوتی ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ghani Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Ghani Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category