03/07/2021
دی فاؤنٹین ایجوکیشنل سسٹم پشاور
السلام عیلکم آپ تمام طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہیں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 10جولائی 2021 سے میٹرک کے طلباء کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں آپ سب طلباء وطالبات اپنے بقایا جات اداکر کے اور سکول آفس سے اپنا رولنمبر سلپ وصول کر کے لےجائے۔شکریہ
سکول آفس ٹائمنگ:08:00AM تا 12:00pm
از طرف پرنسپل: عارف یوسفزئی