16/09/2026
Notification 🚨
اسلام علیکم!
تمام طلباء و طالبات (نرسری تا میٹرک) کی توجہ کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ 17 ستمبر 2026 سے سکول کا نیا وقت درج ذیل ہوگا:
🕰 صبح 7:45 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ نئے وقت کے مطابق بروقت سکول پہنچیں۔
شکریہ
انتظامیہ، سعد ماڈل سکول