Islamia Model High School And Computer Academy Pakka Tara

Islamia Model High School And Computer Academy Pakka Tara This is the official page of Islamia Model High School and Computer Academy

22/08/2023

الحمدللہ
پشاور بورڈ نہم ریزلٹ
ارشد خان۔ 528
ولی اللّٰہ۔ 526

22/08/2023

اسلامیہ سکول کے کلاس نہم بورڈ ریزلٹ
ارشد خان۔ 528
ولی اللّٰہ 526
مکرم خان 481
احمد خان 480
زوہیب خان 472
احسان اللّٰہ۔ 470
صلاح الدین 467
محب خان۔ 453
عاقب خان۔
منیر خان 437
عبداللّٰہ۔ 432

14/05/2023

کل انشاءاللّٰہ پشاور بورڈ کے کلاس دم 10th
کا بیالوجی کا پرچہ ہوگا لہذا تمام طلباء 8:30 تک امتحانی ہال پہنچے

25/04/2023

کلاس نہم اور دہم کے تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل صبح 8:00 بجے سے سکول سے اپنے رول نمبر سلپ حاصل کریں

میں تمہیں ایک ہتھیار دے رہا ہوں۔                 ~ #تعلیم~جس کے سامنے انگریزی فوج بھی کھڑی نہیں ہوسکے گی یہ  #پیغمبرانہ ...
20/03/2023

میں تمہیں ایک ہتھیار دے رہا ہوں۔
~ #تعلیم~
جس کے سامنے انگریزی فوج بھی کھڑی نہیں ہوسکے گی یہ #پیغمبرانہ ہتھیار ہے مگر تم اس بارے میں نہیں جانتے یہ ہتیھار صبرو تحمل استقلال اورسچائی کے ساتھ استقامت کا درس دیتا ہے۔دنیا کی کوئی طاقت اس ہتھیار کے سامنے
نہیں ٹھہر سکتی.

فائنل ٹرم امتحان کے پوزیشن ہولڈر 💥💥
18/03/2023

فائنل ٹرم امتحان کے پوزیشن ہولڈر 💥💥

اطلاع برائے والدینہم نے اسلامیہ ماڈل ہائی سکول اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کو اپنی پرانی بلڈنگ سے تبدیل کر کے نئی بلڈنگ ڈاکٹر سف...
18/03/2023

اطلاع برائے والدین
ہم نے اسلامیہ ماڈل ہائی سکول اینڈ کمپیوٹر اکیڈمی کو اپنی پرانی بلڈنگ سے تبدیل کر کے نئی بلڈنگ ڈاکٹر سفیر کلینک میں منتقل کر دیا۔ انشاءاللہ پیر کے دن سے وہاں پہ بچوں کے کلاس سٹارٹ ہو گے لہذا اپنے بچوں کو وقت پر سکول بیجھے تاکہ اس کے ٹائم ضائع نہ ہو

18/03/2023

اسلامیہ ماڈل ہائی سکول کے فائنل امتحان میں کامیاب تمام سٹوڈنٹس کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو

Old Memories 🔥🔥
05/03/2023

Old Memories 🔥🔥

سر جاوید خانOld Memories
05/03/2023

سر جاوید خان
Old Memories

SLO Based Paper آج اسلامیہ سکول میں کلاس 8th , 9th  کو پشاور بورڈ کے نئے کردہ نظام SLO اور E-Marrking  پر آج الحمداللّٰہ...
04/03/2023

SLO Based Paper
آج اسلامیہ سکول میں کلاس 8th , 9th کو پشاور بورڈ کے نئے کردہ نظام SLO اور E-Marrking پر آج الحمداللّٰہ سکول کے طلباء کو پیپر دیا اور نئے نظام کے مطابق بچوں نے حل کیا اور بہت اچھے طریقے سے پیپر حل کیا
بچوں کو پہلے سے تیار کیا اور امید ہے کہ بچے انشااللّہ اپنے منزل میں کامیاب ہونگے

علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک 🤲🤲
24/02/2023

علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک 🤲🤲

Address

Pakka Tarra
Peshawar

Opening Hours

Monday 06:00 - 14:00
Tuesday 06:00 - 14:00
Wednesday 06:00 - 14:00
Thursday 06:00 - 14:00
Friday 06:00 - 14:00
Saturday 06:00 - 14:00

Telephone

+923203803022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Model High School And Computer Academy Pakka Tara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamia Model High School And Computer Academy Pakka Tara:

Shortcuts

Share

Category