GPS Bagh Banda

GPS Bagh Banda provide educational News

16/12/2025

بچے سکول جائیں آور واپس گھر نہ آئے یا اللّٰہ پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے ☹️
Black Day
16 December

اعلانِ جنازہبڑی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاد محترم قطب الدین صاحب کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں۔ن...
09/12/2025

اعلانِ جنازہ
بڑی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاد محترم قطب الدین صاحب کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں۔
نمازِ جنازہ: مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ، مورخہ 10 دسمبر 2025 کو صبح 11:00 بجے ادا کی جائے گی۔
مقام: شیر گڑھ، ضلع مردان۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
تمام دوست احباب اور ساتھیوں سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے

01/12/2025

🤲حمد باری تعالیٰ ♥️
سٹوڈنٹس حسینہ اور صفئہ class 4th

18/09/2025

تمام والدین سے اطلاع ہے کہ سکول میں کسی قسم کا کوئی ویکسینیشن مہم نہیں ہو رہا اور اس بارے میں سکول انتظامیہ اور نہ حکام بالا کو کوئی علم ہے لہذا اپنے بچوں کو سکول بھیجئے

18/08/2025

موسمی حالات کے پیش نظر گورنمنٹ پرائمری سکول باغ بانڈہ 19اگست سے 25 اگست تک بند رہےگا۔والدین نوٹ فرمالیں ۔شکریہ

 #پروگرام یوم تشکر ۔۔۔ بنیان مرصوص، معرکہ حقگورنمنٹ پرائمری سکول باغ بانڈہ ضلع دیر لوئر
16/05/2025

#پروگرام یوم تشکر ۔۔۔ بنیان مرصوص، معرکہ حق
گورنمنٹ پرائمری سکول باغ بانڈہ ضلع دیر لوئر

23/04/2025

سکول داخلہ مہم 2025

06/04/2025

تعلیم ہی آپکے روشن مستقبل کی ضامن ۔۔
تعلیم سے عظیم بنو ۔۔۔۔۔۔

تمام طلباء،طالبات اور ان کے معزز والدین کو دل کے اتہا گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہیں۔ خصوصاً ذبیح اللہ کلا س پنجم کو ...
29/03/2025

تمام طلباء،طالبات اور ان کے معزز والدین کو دل کے اتہا گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہیں۔ خصوصاً ذبیح اللہ کلا س پنجم کو جس نے پورے 11 سکولوں کے کلسٹر میں 4th پوزیشن آپنے نام کیا ۔۔۔👏👏

"IMPORTANT NOTICE🧑‍🎓📢Annual Exam 2025 is currently underway at GPS Bagh Banda.Dear Parents/Guardians,Please ensure that ...
15/03/2025

"IMPORTANT NOTICE🧑‍🎓📢
Annual Exam 2025 is currently underway at GPS Bagh Banda.
Dear Parents/Guardians,
Please ensure that your children attend their exams regularly and punctually. Your cooperation and support are greatly appreciated.
Thank you.

اعلان جنازہ ــــــــ!اناللہ و انا الیہ راجعون ادراھذا کا سابقہ چوکیدار اور محمد سلیم حاجی صاحب (چوکیدار) اور محمد فہیم ک...
29/01/2025

اعلان جنازہ ــــــــ!
اناللہ و انا الیہ راجعون
ادراھذا کا سابقہ چوکیدار اور محمد سلیم حاجی صاحب (چوکیدار) اور محمد فہیم کا بھائی عفیف اللہ وفات پاگیا ہے
مرحوم کا نمازے جنازہ آج بتاریخ 29/01/2025 پر باغ بانڈہ جوڑ زیارت میں 4:30بجے پر آدا کیجائے گی

استاد محترم مختیار احمد صاحب کے نانی بقضائے الٰہی وفات ہوچکی ہے ۔ جسکی نماز جنازہ کل(15/01/2025)  صبح 10 بجے بانڈئ قبرست...
14/01/2025

استاد محترم مختیار احمد صاحب کے نانی بقضائے الٰہی وفات ہوچکی ہے ۔ جسکی نماز جنازہ کل(15/01/2025) صبح 10 بجے بانڈئ قبرستان (خان قبر) میں ادا کیا جائیگی ۔ سب دوستوں سے دعا کے درخواست کی جاتی ہے ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Bagh Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share