10/06/2026
کیا واقعی اسکیلنگ سے دانت کمزور ہو جاتے ہیں؟ 🦷
یہ ایک عام غلط فہمی ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ اسکیلنگ کیا ہے، کیوں کی جاتی ہے، اور کیا واقعی اس سے دانت کمزور یا حساس ہو جاتے ہیں؟
اپنے سوالات کمنٹس میں ضرور پوچھیں۔ 👇