11/05/2026
چترال نرسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے دنیا بھر کی تمام نرسز کو انٹرنیشنل نرسز ڈے 12 مئی 2026 کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آج کا دن عظیم نرس فلورنس نائٹنگیل کی یاد میں منایا جاتا ہے، جنہوں نے نرسنگ کے شعبے کو انسانیت، خدمت اور ہمدردی کی نئی پہچان دی۔ ہم تمام نرسز کی بے لوث خدمات، قربانیوں، محنت اور انسانیت کے لیے ان کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ ہی وہ حقیقی ہیروز ہیں جو ہر مشکل وقت میں مریضوں کی امید، حوصلہ اور زندگی بنتے ہیں۔ چترال نرسنگ ایسوسی ایشن آپ کی خدمات پر فخر کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ آپ ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔
“ہمیں آپ پر فخر ہے، ایسے ہی چمکتے رہیں اور انسانیت کی خدمت جاری رکھیں۔”
عرفان اللہ
انفارمیشن سیکرٹری
چترال نرسنگ ایسوسی ایشن
10/05/2026
🌸 Happy Mother’s Day 🌸
On this special day, the Chitral Nursing Association extends heartfelt gratitude and warm wishes to all mothers around the world. 💖
Mothers are the symbol of unconditional love, sacrifice, compassion, and strength. Their endless care and support inspire us every day to serve humanity with dedication and kindness.
Today, we honor every mother for being the heart of the family and the foundation of a healthy and caring society.
✨ “A mother’s love is the first medicine that heals every wound.” ✨
With respect and appreciation,
Irfan Ullah
Information Secretary
Chitral Nursing Association (CNA)
06/05/2026
Nurses Deserve a Great Weekend
05/05/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Mehnaz Taimoor, Shanza Ishaq, Shazia Khan, Bash Sono, Shah Hussain, Muhammad Tufail, Zahid Hussain Yaftali, Rizwan Mahmood, Maqsood Ali
02/05/2026
گزشتہ روز بروز جمعہ، 1 مئی 2026، چترال نرسنگ ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس فرخندہ انسٹیٹیوٹ، پشاور میں منعقد ہوا، جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایسوسی ایشن کا بنیادی مقصد ہیلتھ سیکٹر میں ضرورت مند افراد کی مدد کرنا ہے، جبکہ مستقبل میں میڈیکل طلبہ کے لیے مالی معاونت، اسکالرشپس اور سیمینارز کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔
اجلاس میں بلڈ ڈونیشن سسٹم کے قیام، بڑے طبی اداروں سے الحاق، اور تنظیم کے نام سے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ مستحق مریضوں کو شفاف اور باوقار انداز میں مالی مدد فراہم کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر ہسپتال میں فنانس ٹیم بنانے، ماہانہ اجلاس کے انعقاد، اور تمام سرگرمیوں کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
انتظامی امور کے تحت نائب صدر کے طور پر نرسنگ آفیسر محترمہ واسعیہ بی بی اور جنرل سیکرٹری کے طور پر نرسنگ آفیسر مس زاہدہ جمال کی تقرری عمل میں لائی گئی، جبکہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے سابقہ کابینہ کو تبدیل کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ کسی بھی قسم کی جانبداری قبول نہیں ہوگی۔ مزید یہ کہ تین اجلاسوں میں غیر حاضری کی صورت میں کابینہ ممبر کو خودکار طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
ہم ڈاکٹر رشیدہ منظور (پیٹرن اِن چیف)، صدر شہباز بی بی اور تمام کابینہ ممبران کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنی قیادت اور رہنمائی سے اس اجلاس کو کامیاب بنایا، اور ہم تمام شرکاء کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے اس پلیٹ فارم کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ہم پُرعزم ہیں کہ نرسنگ کے شعبے میں وقار، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کے ساتھ انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔
مل کر ہم ترقی کر سکتے ہیں، مل کر ہم تبدیلی لا سکتے ہیں۔
01/05/2026
On this 1st May, Labour Day, the Chitral Nursing Association proudly joins the nation of Pakistan in honoring the dignity, dedication, and hard work of all workers across every field.
Labour Day is a reminder that the strength of any society lies in the tireless efforts of its workforce. From healthcare professionals to laborers, educators to technicians—each individual plays a vital role in building a stronger, healthier, and more progressive Pakistan.
We pay special tribute to all those who serve with commitment, compassion, and integrity. Your contributions are the foundation of our communities and the driving force behind national development.
Let us continue to respect every worker, appreciate every effort, and work together for a future based on equality, dignity, and opportunity for all.
Happy Labour Day!
Irfan Ullah
Information Secretory
Chitral Nursing
Association