16/12/2024
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سکولوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا
میدانی علاقوں میں سکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہینگے،اعلانیہ
پہاڑی علاقوں میں سکولز 22 دسمبر2024 سے 28 فروری 2025 تک بند رہینگے،اعلامیہ
پشاور: فیصلہ تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے لئے ہے، اعلامیہ