Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67

Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67

Share

A candle may melt
And its fire may die,
But the love you have given me
Will always stay as a flame in my heart.

09/02/2024

Alihumdulillah PK-72 victory ppp

01/02/2024

16/08/2022

اربوں روپے کے لاگت سے پورے PK66اورPK67 کے لیے کئ منصوبے منظور ہوئے ،جن میں سےایک بڑا منصوبہ سوئی گیس پائپ لائن کا منصوبہ شامل تھا ۔۔ سابقہ سپیکر کرامت اللہ خان چغرمٹی
کم از کم ھر پارٹی کے ھر امیدوار ووٹ مانگتے وقت اپنے خدمت کا ریکارڈ بھی پیش کریں تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ آپ نے پہلے قوم کے لئے کیا خدمت کیا ہے۔۔۔!

غور سے اور پورا پڑھیے

جناب کرامت اللہ خان سابق سپیکرخیبر پختونخوا

کے کارہائے نمایاں

فیصلہ آپ پر

نوٹ۔ تنقید کرنا سب کا حق ھے
لیکن جو لوگ یہ جاننے کے باوجود بھی نہیں مان رھے تو اس کی اعطلا کے لیے عرض ھے مکمل ثبوت و دستاویزات ریکارڈ ھمارے پاس موجود ھے
رابطے کےلیے انباکس میں رابطہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
IRIGATION
DEPARTMENT:

محکمہ ایری گیشن میں جناب کرامت خان سابق سپیکرکے کارہائے نمایاں
فلڈ ڈویژن کی سکیمیں

آٹھاسٹھ کروڑ کی کثیر لاگت سے ریگی میں ٹرائی فرکیٹرز لگائے اور ریگی للمہ میں غیر قانونی آبادی کو ہٹاکرناگہان سیلاب کے پانی کو تین حصوں میں تقسیم کرواکر لاکھوں قیمتی جانوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہمیشہ کے لئے ختم۔
1 ۔ فلڈ پروٹیکشن سکیم کی تحت بدھنئی نالہ پر تیراہی پایاں میں ایک کروڑ سے فلڈ پروٹیکشن وال کی تعمیرو صفائی کرائی۔

2 ۔کروڑوں کی لاگت سے سفید سنگ میں فلڈ پروٹیکشن وال کی تعمیر کروائی

3 ۔پشاور کینال
چالیس لاکھ روپیہ سے چغرمٹی میں شاہ عالم ریور پر فلڈ پروٹیکشن وال کی تعمیر کرائی

4 ۔ باون لاکھ روپیہ سے دریائے کابل کینال پر شاہئی سے سفید سنگ تک پشتیں اور کلورٹس کا کام کیا 5
پچیس لاکھ روپیہ سے دریائے کابل کینال روڈ کی تعمیر

6 ۔دس لاکھ سے موضع بربرمیں ڈرین کی تعمیر و بل صفائی

7 ۔۔ایک کروڑآٹھتر لاکھ روپیہ سے (ڈالس ایراب DALLAS پر برج ۔پنام ڈھری ۔کافور ڈھری اور متھرا تک لگائی۔

8 ۔نو لاکھ روپیہ سے شاہی پایاں ڈرین کی مرمت و صفائی 9
پانج لاکھ روپیہ سے شاہی بالا ڈرین کی مرمت و صفائی

10 ۔ پانچ کروڑ روپیہ سے نزد چوکی جوئے شیخ پر روڈ کی بلیک ٹاپنگ ورسک باڑہ سے ڈاگ تک کرائی۔

11 ۔بتیس لاکھ روپیہ سے جوئے شیخ پر گاڑہ تاجک پر ایک بڑا پل تعمیرکیا

12 ۔۔بچی کورونہ سفید سنگ پر نالہ و خوڑ پر ایک بڑا پل تعمیرکیا

13 ۔۔چارپریزہ ڈرین کی ایکسیوشنکرادی
14 ۔اس کے علاوہ سو لہ کروڑ سھتر لاکھ کے کام ایریگیشن کے ذریعےحلقہ کے مختلف دیہات میں کئیں۔

15سمال ایریگیشن سکیمیں
بارہ لاکھ کٹہ علی محمد پر لگائے

16پندرہ لاکھ مین کانیزہ پر لگائے

17 بیس لاکھ کٹہ زردادی١٩٠٢٠٠۔٢٠٢٠٠ تا متھرا روڈ تک پر لگائے

18 بیس لاکھ کٹہ زردادی ٢٠٢٥٠۔٢١٤٠٠٢١٤ ٠٠تا متھرا روڈ تک پر لگائے

19 پندرہ لاکھ کٹہ چارپریزہ پر لگائے

20 تیس لاکھ ڈاگ مائنر کینال پر لگائے

21 آٹھ لاکھ کٹہ کانیزہ پر لگائے

22 آٹھارہ لاکھ کٹہ خٹ کلے پر لگائے

23 آٹھ لاکھ حسن آباد و چغرمٹی پر لگائے

24 انھارہ لاکھ سرہ ولہ پر لگائے

25 بیس لاکھ کٹہ ھریانگڑ پر لگائے

26 میرے عزیز بھائیوں اس کے علاوہ سیلاب سے متاثرہ دیہاتوں میں انقلابی طور پر لا تعداد ٹرک آٹا۔دال۔گھی۔چینی۔فومز و کمبلز الغرض زندگی کی ضروری آشیاء متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کروائی اور جس کی آبادی کو نقصان پہنچا تھا جس میں ہر گھر کو پچیس پچیس لاکھ امداد فراہم کی اور حکومت سے سفارشات اور انتہائی دوڑ دھوپ کے بعد زرعی ترقیاتی بینک سے لئے گئے کروڑوں کے قرضہ جات غریب کاشتکار و زمینداربھائیوں کو معاف کروائے

PUBLIC HEALTH DEPARTMENT:

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں جناب کرامت خان سابق سپیکرکے کارہائے نمایاں
بیس سال سے پہلے تعمیر شدہ واٹر ٹینکی کی ہیوی بورنگ کرواکے پائپ و بجلی
کا ٹرانسفارمر نصب کرکے پینے کی صاف پانی کو مہیا کیا گیا۔ (1
واٹر سپلائی سکیم موضع کانیزہ (2
واٹر سپلائی سکیم موضع سفید سنگ (3
واٹر سپلائی سکیم موضع چغرمٹی ۔میاں جی بابا و کڈی سربگہ (4
چغرمٹی میں ٹیوویل کی تصیب (5
اصحاب بابا کے مضافات میں ٹیوویل کی تصیب (6
ڈاگ کلی میں ٹیوویل کی تصیب (7
خپہ کلی میں ٹیوویل کی تصیب (8
گڑھی مستجاب و حاجی زئی میں ٹیوویل کی تصیب (9
مھترا کنڈرخیل میں ٹیوویل کی تصیب (10
برج ناصر خان میں ٹیوویل کی تصیب (11
ڈھری کلی میں ٹیوویل کی تصیب (12
سفید سنگ میں ٹیوویل کی تصیب (13
شاگئی تھانہ میں ٹیوویل کی تصیب (14
ملازئی میں ٹیوویل کی تصیب (15
حمید کلے شیر داد گڑھی میں ٹیوویل کی تصیب (16
اکاخیل شیرداد گڑھی میں ٹیوویل کی تصیب (17
حکیم خان کلے میں ٹیوویل کی تصیب (18
مسکین آباد میں ٹیوویل کی تصیب (19
جمعہ خان کلے میں ٹیوویل کی تصیب (20
دارمنگی میں پینے کی پانی کی سکیم کی بحالی (21
علی محمد بانڈہ میں پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (22
فرید خان کافورڈھری کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (23
صادق خان ناظم کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (24
بشیر خان ناظم شاہی بالا کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (25
رستم خان ریگی کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (26
عبدالجبار خان پنام ڈھری کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (27
اسماعیل خان ڈان نیوز پیپر کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (28
جہانگیر خان ناظم سفید سنگ کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (29
اول خان گڑنگہ بالا کے آراضی پر پینے کی صاف پانی کے لئے پریشر پمپ لگایا (30
گڑنگی بالا و پایاں میں پائیپوں کی مرمت و تبدیلی (31

WAPDA DEPARTMENT:
واپڈاکے بارے میں جناب کرامت خان سابق سپیکر کے کارہائے نمایاں
ورسک روڈ پر سے درختوں کو ہٹاکرہیوی ٹرانسفارمرلگا کر انڈسٹریل اسٹیٹ بنانا گیا۔ 1
اورلوڈڈ اوپازی فیڈرسے بوجھ کم کرکے دیہاتوں اور کھیتوں سےپرانے پولز ہٹاکر چغرمٹی روڈ پرنئے پولز نصب کرا کرچغرمٹی فیڈر بنایا۔ 2
ورسک اور ملاگوری و شاگئی تھانہ کے عوام کی دیرینہ مطالبہ و انتہائی مجوسریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ورسک گریڈ اسٹیشن پربجلی کی استعمال کا بوجھ کم کرنے کے لئےہیوئی ویٹ ٹرانسفارمرلگا کرفاٹا کو الگ اور ورسک و دیگر دیہات کو الگ کرکےپرانے پولز و تاروں کو تبدیل کیا۔ 3
چغرمٹی گرڈ اسٹیشن بمقام گڑنگی پایاں بنانے کے لئے بہت تگ و دو کئے۔ جس کے لئے کم ازکم دو سو کنال آراضی درکار تھی ۔مگر بد قسمتی سے آراضی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا ۔جس کے لئے فنڈز مل گئے تھے جو تاحال زیر غور و التوا ہے۔ 4
سخی چشمہ گریڈ میں گرڈ اسٹیشن اسلم ڈھری نزد فقیر کلے ہیوئی ٹرانسفارمر کی تنصیب کروائے گئی۔ 5
بجلی کے مد میں پچھلے کئی سالوں سے بجلی کے حالت زار علاقہ ریگی ۔آفتزئی۔ غزالی گڑھئ۔ بادیزئی۔اور سریخانو آڈہ میں ٹرانسفارمر اور ری کنڈکٹینگ کرکے نئے پولز و تاریں لگوائے۔ جس سے صفدر آباد اور ریگی کا پرانا بجلی کی ترسیلی نظام کو علیحدہ علیحدہ کرکےبجلی کی فراہمی کو ممکن بنایا۔
6
پانچ سال کے دوران اپنے حصے کے ہر سال دو کروڑ کے علاوہ کئی مرتبہ جناب وزیراعظم پاکستان سے کروڑوں روپے کے فنڈز منظور کرواکر حلقے کے مختلف دیہاتوں، جہاں ٹرانسفارمرزاور پولز و تاروں کی اشد ضرورت تھی لگائےگئے ہیں جن کی تفصیل بہت زیادہ ہے کسی بھی فرد کو تفصیل معلوم کرنے یا تصدیق کی ضرورت ہو تو چغرمٹی پی، پی، پی ہوم سیل یا واپڈا کے آر،ای،ڈی کے آفس سے لے سکتا ہے ۔

EDUCATION DEPARTMENT:

تعلیم کے بارے میں جناب کرامت خان سابق سپیکر کے کارہائے نمایاں
بے نظیر وومن یونیورسٹی کا قیام، جو کہ لڑمہ وپجگی میں پچھلے آٹھ سالوں سےہزاروں طالبات علم حاصل کررہی ہیں۔ 1
گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چغرمٹی کی تعمیر 2
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چغرمٹی کی تعمیر 3
گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز متھرا، ورسک روڈ میں کروڑوں کے ایڈیشنل رومز و بلڈنگ کی تعمیر 4
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج متھرا ورسک روڈکی تعمیر 5
گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی شیرداد کی آپ گریڈیشن و اضافی کمرہ جات کی تعمیر 6
گورنمنٹ ہائی سکول چغرمٹی کی آپ گریڈیشن کے علاوہ ایک کروڑ کی لاگت سےدس عدد ایڈیشنل رومز و لیبارٹری و طلباء کی بڑتی ہوئی تعداد کے پیص نظرایک عدد اضافی بلڈنگ کی تعمیر۔ 7

کیڈٹ کالج ورسک اور سوات سکاوٹ کی ٹریننگ کو انتھک محنت کے بعد سٹارٹ کروایا۔جس کےلئے ہم جنرل طارق صاحب کی مکمل حمایت و تعاون کا آج تک شکر گزار و احسان مند ہیں۔ 8
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گڑنگی بالا کی تعمیر 9
گورنمنٹ ہائی سکول حکیم خان کلے کی تعمیر 10
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول خپہ کلے کی تعمیر 11
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میرہ آفریدی کی تعمیر 13
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گڑھی شیرداد کی تعمیر 14
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول علی محمد بانڈہ کی تعمیر 15
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول شاگئی تھانہ کی تعمیر 16
گورنمنٹ مڈل سکول گڑنگی بالا میں اضافی کمروں کی تعمیر 17
گورنمنٹ پرائمری سکول باغیچہ سفید سنگ کی تعمیر 8
گورنمنٹ پرائمری سکول ستار کورونہ شاگئ تھانہ کی تعمیر 19
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول فیروز پور کی تعمیر 20
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گاڑہ تاجک نمبر ٢ کی تعمیر 21
گورنمنٹ ہائی سکول متھرا کی دوبارہ تعمیر 22
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول زڑہ کی تعمیر 23
گورنمنٹ گرلزہائی سکول دارمنگی کی تعمیر 24
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول جوگنڑئی کی تعمیر 25
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول قلعہ شیر دل گڑھی شیر داد کی تعمیر 26
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گڑھی شیر داد کی تعمیر 27
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدرسہ سادات پیر کلے کی تعمیر 28
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول پیر کلے (اسلام شاہ کورونہ) 29
اسپیشل ریپئر فنڈ میں جی۔جی۔ایچ۔ ایس اور جی۔ڈی۔ سی متھرا، جاجیزئی، چغرمٹی، شاہی بالا،سفید سنگ،ورسک،چارپریزہ، جی۔ ایم، ایس و جی پی ایس گڑنگی بالا و پایاں، شیخ کلے، دارمنگی، جی۔ ایچ، ایس ڈاگٹ، جی۔ ایچ، ایس شاہی بالا، گڑھی شیرداد، بربر اوپازی میں مختلف نوعیت کے کام کروائے۔ 30

دیگر کئی گورنمنٹ طلباء و طالبات کی پرائمری۔ مڈل۔ ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول و کالجوں میں چالیس لاکھ کی بنیادی سہولیات فراہم کئیں ہیں۔ 31

مدرسہ غلجی کنڈرخیل ورسک روڈ اور مدرسہ ملازئی و ریگی میں طلباء و طالبات کے لئے خطیر رقم سے اضافی کمروں کی تعمیر۔ 32

کنڈرنما و تباہ حال ہائی سکول ریگی کو ایک جدید انٹر کالج بنایا۔ طالبات کے لئے ہائی و پرائمری سکول۔ اور دینی علوم کی حصول کے لئے جدید اسلامی مدرسے کا قیام کررہےتھے۔ جس کے لئے کروڑوں کے فنڈز بھی مل گئے تھے مگر جے۔یو۔آئی کے چند آفراد نے مخالفت کرکے روڑے اٹکائے اور انشاءاللہ آپ کے تعاون سے اقتدار میں انے کے بعد اس کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ 33

جی۔ ایچ۔ایس ریگی، جی ایچ۔ ایس ۔ایس چغرمٹی، جی ایچ۔ ایس ۔ایس گڑھی شیرداد، جی ۔پی۔ایس ڈھرئ کلے، جی ۔پی۔ایس خٹ کلے، جی۔ایم ۔ایس گڑنگہ بالاجی۔پی۔ایس گڑنگہ بالا و پایاں، جی ۔پی۔ایس ڈاگ، جی ۔پی۔ایس شیر آباد، جی ۔پی۔ایس گڑھی فضل حق، جی ۔پی۔ایس چارپریزہ میں پچیس لاکھ کی بلڈنگ کی مرمت۔مختلف اقسام کےضروری آلات اور فرنیچرز فراہم کی گئیں۔ 34

چغرمٹی کیڈٹ کالج اور ایف سی قلعہ کے لئے بہت کوششیں کئیں جس کے لئے پچپن کروڑ کی کثیر رقم کی گرانٹ ملی تھی۔ پی،سی،ون اورنقشے تیار کئے گئے تھے۔ مگر فیزیبیلٹی رپورٹ اور آراضی کے نہ ملنے کی وجہ سے رہ گئی۔جس پر انشاءاللہ آپ کے تعاون سے اقتدار میں آنے کے بعد عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ 35
پانچ سال کے دوران(2008-13) پی۔ٹی۔اے فنڈ سے ہر سال حلقہ نیابت میں مختلف سکولوں میں ایک سے ڈھائی لاکھ روپے تک کے مرمت و وائٹ واش اور دیگر کاموں کے لئے مہیا کئے۔
36

اس کے علاوہ مستقبل میں تعلیم کی مد میں کئی اچھے اور بین الاقوامی معیار تعلیم کی حصول کے لئے پرورگرامزشامل ہیں۔بفضل خداپچھلےآٹھ سالوں سےہزاروں طلباء وطلبات انہی تعلیمی و علمی اداروں سے علم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں۔

ROADS:

"جناب کرامت اللہ خان سابقہ سپیکر کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے سیکٹر میں نمایا ں کارنامے "
1 باچا خان چوک سے شیر کلے تک چغر مٹی روڈ کی کشادگی اور جدید طرز سے تعمیر۔
2 بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھتے ہوئے ورسک روڈ کی کشادگی کے لئے ایک ارب روپے کی منظوری کروائی گئی۔
3 ورسک روڈ سے براستہ پٹوار و ملازئی چوک تک "غم خادی روڈ" کی تعمیر ۔
4 دہ خے بدے روڈ متھرا تا چغر مٹی (براستہ بربر اوپازئی اور پیر کلے ) کی تعمیر و مرمت۔
5 مین ورسک روڈ سارسنگ تک براستہ مستجاب گڑھی روڈ کی تعمیر۔
6 مین روڈ آف شاگئی سے براستہ کندی عیسیٰ خیل بچی کورونہ تک روڈ کی مرمت و تعمیر۔
7 پیر کلے چغر مٹی سے ورسک روڈ براستہ گاڑہ تاجک تک روڈ کی مرمت و تعمیر۔
8 حسن آباد سے براستہ طورہ پاڑہ گڑھی گڑنگی بالا تک روڈ کی مرمت۔
9 گڑنگی بالا کے درمیان ملا بابا تک روڈ اور ڈرین کی تعمیر و مرمت۔
10 چغر مٹی روڈ سے تختہ آبادمقبرہ تک براستہ غنی رحمان قلعہ دریائے کابل پر پل اور روڈ کی تعمیر۔جس کی وجہ سے سینکڑوں دیہات کے زمیندار و اہلیان مستفید ہو رہے ہیں۔
11 شنگلنگ آف گڑنگی پایان مین راستہ ڈگری کالج سے جامداد کے گھر تک روڈ کی تعمیر ۔
12 خٹ کلے تا علی محمد گڑھی براستہ ہریانگڑھ روڈ کی تعمیر و کشادگی۔
13 شنگلنگ آف روڈ شیخ گلے تا اوپازئی کی تعمیر۔
14 چغر مٹی سے جبہ تک براستہ ہائے ہائے روڈ کی تعمیر و مرمت۔
15 گڑھی سیدان شاہی بالا روڈ کی تعمیر و مرمت۔
16 برج ناصر خان روڈ کی مرمت۔
17 ملازئی روڈ کی مرمت و تعمیر۔
18 ترائی بالا و پایان روڈ کی تعمیر۔
19 عید گاہ تا ملکنڈیر خوڑ ریگی روڈ کی تعمیر و مرمت۔
20 سفید سنگ روڈ بذریعہ ڈاکٹر احسان و جہانگیر ناظم و شماس خان اور رحم ولی کونسلر کی تعمیر و مرمت ۔
21 ملازئی چوک سے باچا گل گڑھی و ظاہر گڑھی شاہی بالا تک روڈ اور ڈرین و کلوٹ کی مرمت و تعمیر۔
22 میاں جی بابا روڈ کی تعمیر و مرمت۔
23 دار منگی سے لنڈی سڑک تک بذریعہ ایف ۔ایم۔آر تعمیر و کشادگی ۔
24 باچا گل گڑھی روڈ کی تعمیر۔
25 کافور ڈھیری میں برج کاز وے کی تعمیر۔
26 پیر بالا چوک سے برج کاز وے کی تعمیر و مرمت۔
27 باغیچہ ڈھیری برج سفید سنگ روڈ کی تعمیر۔
28 شیر داد گڑھی باڑہ پل تا کیڈٹ کالج ورسک براستہ ورسک کالونی روڈ کی تعمیر۔
29 پٹوار ملازئی چوک سے ریگی بادیزئی ناصر باغ روڈ تک 12(بارہ) کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا۔
30 پلو سئی پل سے براستہ قبرستان سریخانو آڈہ روڈ 8(آٹھ) کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا۔
31 اندورنی ریگی میں روڈ ، گلیاں ، نالیاں اور کلورٹس تعمیر کیں۔
32 گڑھی فضل حق سے ڈاگ تک روڈ کی مرمت و تعمیر۔
33 شوگر کین سیس کے ذریعےبربر اوپازی ۔ پیر کلے روڈ کی تعمیر۔

TSP , SRSP, RAHA DEPARTMENT:

جناب کرامت اللہ خان سابقہ سپیکر کی تعمیرسرحد پروگرام (T.S.P)،ایس آر ایس پی(S.R.S.P)اور راہا (R.A.H.A) 2008تا2013 کےکاموں کی تفصیل
ان پانچ سالوں میں ہر سال (2-4) دو سے چار کروڑ اور بلخصوص آخری سال 2012-13 میں (6) چھ کروڑ کے علاوہ وقتاً فوقتاً وزیر اعلیٰ و وزیراعظم صاحبان سے ڈائریکٹیو کے ذریعے خطیر رقومات سے اپنے حلقہ نیابت میں تقریباً سارے خستہ حالت مندرجہ ذیل یونین کونسلوں و دیہات میں مختلف قسم کے کام مثلاً شنگلنگ آف روڈز،کلورٹس، پل،ڈرین اور سٹریٹس وغیرہ تعمیر کئے۔
یونین کونسل نام موضع

چغرمٹی چغرمٹی۔میاں جی بابا۔کڈی۔سربگہ۔پیر کلے۔خٹ کلے۔علی محمد گڑھی۔ھریانگڑ۔گڑنگی بالا و پایان۔ بربر۔اوپازی بالا و پایاں۔ گلونو گڑھی۔آمیر خیل۔بہادر خیل۔یخ ڈھنڈ۔یرغلجی۔ حاجزی۔بربر سٹاپ۔
ریگی یوسفزی۔آفتیزی۔بادیزی۔روکیزی۔محلہ انعام۔ٹیوب ویل کورونہ۔توربھیٹک۔باچا گل گڑھی۔بی بی سی چوک۔کنڈرے۔ نولوگڑھی۔محلہ ٹینکئی۔ملکنڈھیر۔گڑھی اکرام اللہ۔محلہ فیرنگیان
شاہی بالا شاہی بالاوپایاں۔شاہی بالا میرہ۔برج ناصر خان۔نورگڑھ۔چمن کورونہ۔ظاہر گڑھی۔ جمعہ خان کلے۔ پارسنگ۔باغبانان۔اخونزادگان۔ڈھرئ۔
کافوڈھری کافورڈھری۔سفید سنگ۔بھائی خیل۔عیسیٰ خیل۔ونڈخیل۔ جورہ بانڈہ۔علی محمد بانڈہ۔صفدر آباد۔بچی کورونہ۔شاگئی تھانہ۔ستار کورونہ۔ونڈخیل۔میاں مورچہ۔جبہ کورونہ۔
متھرا متھرا۔ پیربالا۔پٹواربالا و پایاں۔غلجی کنڈرخیل۔بدھ کنڈرخیل۔غلجی کنڈرخیل۔گڑھی مستجاب۔مالو کلے۔فرحت کورونہ۔ملا گڑھی۔ملازی۔کالج کورونہ۔
پنام ڈھری پنام ڈھری۔یاری کورونہ۔میرہ مشترکہ۔ ہندوکسی۔فیروز پور۔حکیم خان کلے۔سارہ سنگ۔فتح کلے۔ لعل زادہ کورونہ۔گڑھی جات۔زڑہ باڑہ۔ورسک کالونی۔
گڑھی شیرداد گڑھی شیرداد۔ گڑھی چندن۔سرفراز کلے۔حمید کلے۔گاڑہ تاجک۔کوچیان۔میاں خیل۔ڈھری کلے۔ اکاخیل۔شیر کلے۔کالاکس۔شادل قلعہ۔ صدو گڑھی۔ الو کلے۔
کانیزہ کانیزہ۔خپہ کلے۔ شیر آباد۔گڑھی خانگل خان۔ شیخ کلے۔ شہندہ۔بربر سٹاپ۔بلال آباد۔چارپریزہ۔مسکین آباد۔ٹیوب ویل کورونہ۔
ڈاگ ڈاگ۔غزالی گڑھی گڑھی فضل حق۔ دارمنگی۔ تیراہی بالا و پایاں۔ شگئی ہندکیان۔ شاگئی کورونہ صادق آباد۔ اسلم ڈھری۔ لاجہ گڑھی وغیرہ۔

B.I.S.P
بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام
کے تحت سابقہ PK-07 اور حالPK-66, PK-67 خصوصاً اور دیگر صوبہ خیبرپختونخوا بلکہ پورے پاکستان میں کروڑوں غرباء و مساکین مرد و عورتوں کو اور وطن کارڈ کے نام سے اربوں روپے کے مدد سےعوام الناس کو مستفید کیا گیا۔

سوئی گیس
کی مد میں اربوں روپے کے سکیموں کو تقریباً پچانوے فیصد حلقہ نیابت میں گھر گھر گیں با ہم پہنچائی گئی۔مزید براں آپ سب بہن بھائیوں کے تعاون سے جو سکیمیں اور کام ادھورے رہ گئے انشاءاللہ بر سر اقتدار آنے کے بعد ان کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔



انصاف په تاسو

02/12/2020

Fellow and like this page

Islamic malomat learn about life in islam

22/08/2018

Happy Eid Mubarik to u & ur family..
May Allah bless u with the good health, Happiness & Success..
Regards :
Kiramatullah khan
And
Razaullah khan

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 23/07/2018

KHAN CHAGHAR MATTI
-COMPAIN
GHARI
SHAMOLYAT
-67

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 23/07/2018

KHAN CHAGHAR MATTI
67
COMPAIN

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 23/07/2018

KHAN CHAGHAR MATTI
BALA MA SHAMOLYAT
NASEER KHAN_SIJAD KHAN
_PK 66
(21-07-2018)

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 23/07/2018

ULLAH KHAN CHAGHAR MATTI
66
COMPAIN

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 22/07/2018

BELA
SHAMOLYAT
# PK 67
ULLAH KHAN CHAGHAR MATTI

Photos from Ppp Chaghar Matti House Pk-66 And Pk-67's post 20/07/2018

-
-
-
ULLAH KHAN CHAGHAR MATTI PK 66

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
091