"خوبصورت آواز میں تلاوتِ قرآن اور اذان سیکھنے کا مرکز۔ تجوید اور خوش الحانی کے ساتھ دین کی اشاعت ہمارا مقصد ہے۔"