دہ کلی جوند ❤
Pashto Insights
Wisdom, Culture, and Heritage. 🌏
Watch our latest videos here:https://youtube.com/@mmdtv24?si=xciV5HNeMrblnnN7
دہ جوند نہ خوند واخلئ ❤
ویڈیو آخر تک دیکھیں 😜
بجلی گھر مولا دی اللہ اوبخی۔ دا اوس سہ حال دے؟
زمین پر محبت کی ترجمانی کے لیے قدرت نے جو چیز
بنائی ہے، وہ ماں ہی ہے...!!!
بیج سے گندم کی کٹائی تک کی مکمل ویڈیو ❤
06/05/2026
چارسدی والو تاسو چی پرون د میلمانو کوم خدمت کڑے دے رب کریم مو کورونہ د حلال رزق نہ ڈک کڑہ اصلی پختانہ ییئ
شیخ ادریس صاحب رور دہ درد نہ ڈکہ واقعہ 😢
شیخ الحدیث مولانا شیخ ادریس صاحب کے جنازے میں لاکھوں لوگوں کی شرکت 😢
مولانا شیخ ادریس صاحب کے شہادت کا اعلان کے مناظر 😢
05/05/2026
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔ ان کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی علمی خدمات، تدریسی بصیرت اور اخلاقی کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000