Pashto Insights

Pashto Insights Wisdom, Culture, and Heritage. 🌏

Watch our latest videos here:https://youtube.com/?si=xciV5HNeMrblnnN7
(1)

17/07/2026

زہ بس بسم اللہ کئ 😝

17/07/2026

بریکنگ نیوز 🚨 ایران نے عمان میں ہوٹل میں موجود امریکی فوجیوں پر مزائل حملہ کر دیا ہے.

😎
17/07/2026

😎

مولانا فضل الرحمن کا بیان توہین آمیز نہیں تھا، کراچی بار نے مذمتی قرارداد واپس لے لی۔
16/07/2026

مولانا فضل الرحمن کا بیان توہین آمیز نہیں تھا، کراچی بار نے مذمتی قرارداد واپس لے لی۔

کویت میں امریکی پانچویں بیڑے کے لیے فوجی گولہ بارود لے جانے والا متحدہ عرب امارات جانے والا جہاز نشانہ بنا دیا گیا۔
16/07/2026

کویت میں امریکی پانچویں بیڑے کے لیے فوجی گولہ بارود لے جانے والا متحدہ عرب امارات جانے والا جہاز نشانہ بنا دیا گیا۔

16/07/2026

وہ دور ختم ہوچکا ہے کہ ہم فوج بھیج کر کسی ملک میں رجیم چینج کرے۔ ایرانیوں کو تبدیلی چاہیے تو خود کچھ کرے، ہم سے توقع نہ رکھیں ۔
ڈی جے وینس

ایران کے بعض حکومتی عہدیداروں نے یہ انتباہ دیا ہے کہ اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو ایران 90٪ تک ی...
16/07/2026

ایران کے بعض حکومتی عہدیداروں نے یہ انتباہ دیا ہے کہ اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو ایران 90٪ تک یورینیم افزودہ (enrich) کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ مطلب دو منٹ میں ایٹم بم بناکر دھماکہ کردینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔

جنگی ماہرین کا کہنا ھے کہ اگر ایران کو مزید مجبور کرلیا گیا تو یقیناَ ایران بہت کم وقت میں درجنوں ایٹم بم بنا سکتا ھے پھر امریکہ ، اسرائیل اور انکے دینی بھائیوں مطلب یھود و نصارٰی کے سہولت کار ممالک کو سہی معنوں میں انجکشن لگا سکتے ہیں ۔۔۔۔

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. Image is AI generated and used for refrence purposes only.

16/07/2026

تازہ خبر
ایرا نی حکام: اس بار جب تک خلیجی ممالک سے امر یکی آڈوں کا ختمہ نہیں ہوتا۔ تب تک جنگ جاری رہی گی۔اللہ ایرا ن کو مزید طاقت دیں۔

اس کرایہ کے مولوی کے لیے ایک جملہ؟؟
15/07/2026

اس کرایہ کے مولوی کے لیے ایک جملہ؟؟

🔴 بریکنگ نیوزایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ “آپریشن نصر-2” کے تحت بدھ کی صبح مزید تین مرحلوں میں کا...
15/07/2026

🔴 بریکنگ نیوز

ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ “آپریشن نصر-2” کے تحت بدھ کی صبح مزید تین مرحلوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کویت، بحرین اور اردن میں مبینہ امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی ذرائع کے مطابق:

🇰🇼 کویت: مینا عبداللہ میں واقع مبینہ امریکی فوجی کیمپ “KJL” کو نشانہ بنایا گیا، جہاں آگ لگنے اور شدید نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا گیا۔

🇧🇭 بحرین: امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ سے منسلک تنصیبات، آپریشنل مراکز اور دیگر اہم مقامات پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔

🇯🇴 اردن: الازرق ایئربیس پر حملہ کرتے ہوئے امریکی F-15، F-16، F-35 جنگی طیاروں اور MQ-9 ڈرونز کو تباہ یا شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا گیا۔

ایرانی ذرائع نے مزید خبردار کیا کہ اگر امریکہ اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھتا ہے تو آبنائے ہرمز سمیت خطے میں مزید اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔

نوٹ: یہ تمام معلومات ایرانی ذرائع اور HSN News کی جانب سے کیے گئے دعوؤں پر مبنی ہیں۔ ان دعوؤں کی آزاد ذرائع یا امریکہ، کویت، بحرین اور اردن کے حکام کی جانب سے تاحال باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923020778822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pashto Insights:

Shortcuts

Share