Mufti Fida Muhammad Rabbani مفتی فدامحمد ربانی

Mufti Fida Muhammad Rabbani   مفتی فدامحمد ربانی

Share

Founder and CEO of ( JAMIA TALEEM UL QURAN WAL HADEES) Rasheed Garhi Peshawar Pakistan

26/04/2026

اجتماع بسلسلہ ختم القرآن
Live🔴 bayan

بمقام نا گمان پشاور

24/04/2026

خطبہ جمتہ المبارک
Live🔴
موضوع حج بیت اللہ اور سیدنا ابراھیم علیہ السلام
ایڈمن
Qari Sanaullah Masror

23/04/2026

پہلا اجلاسِ نگرانان جامعہ
جامعہ ہذا میں نگرانان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جامعہ کی مزید ترقی، تعلیمی و انتظامی امور کی بہتری، اور آنے والی عیدالاضحی سے قبل مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت بانی و مہتمم جامعہ، حضرت مولانا مفتی فدا محمد ربانی صاحب نے فرمائی، جبکہ ناظمِ تعلیمات مولانا وقار حسین السواتی صاحب بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر نگرانِ شعبہ حفظ مولانا قاری حاجی الرحمن السواتی صاحب سمیت مختلف شعبہ جات کے نگرانان نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک دیگر معزز علماء کرام میں مولانا مفتی امیر جمال اللہ صاحب، مولانا مفتی تاویل جان درویش صاحب، مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب، مولانا سھیل احمد صاحب، مولانا مفتی جان علی صاحب، اور مولانا قاری امان اللہ صاحب شامل تھے۔
اجلاس کے دوران جامعہ کی تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے، نظم و ضبط کو مضبوط کرنے، اور طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کو مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کی گئیں۔ مزید برآں، عیدالاضحی سے قبل جامعہ کے جملہ امور کا تفصیلی جائزہ لینے اور ضروری اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
آخر میں بانی جامعہ نے تمام نگرانان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمات انجام دینے کی تلقین فرمائی۔
جامعہ تعلیم القرآن والحدیث رشید گڑھی پشاور

21/04/2026
21/04/2026

حج وعمرہ تربیتی پروگرام 2 روزہ دوسرا دن
تیسرا پروگرام
Live🔴
بمقام اخون آباد نمبر 5 مسجد قباء
امام وخطیب مسجد ھذا شیخ ابو عبید عبدالغفور صاحب

20/04/2026

حج وعمرہ تربیتی پروگرام 2 روزہ
تیسرا پروگرام
Live🔴
بمقام اخون آباد نمبر 5 مسجد قباء
شیخ ابو عبید عبدالغفور

17/04/2026

حج وعمرہ تربیتی کورس
بمقام مسجد ابو بصیر زرگراباد پشاور

15/04/2026

ختم القرآن ودستاربندی
مھمان خصوصی
وکیل احناف شیر اشاعت
مناظر اسلام مولانا مفتی فدا محمد ربانی صاحب
مبلغ اشاعۃ التوحید والسنہ
ٹیلہ بند بڈھ بیر پشاور

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Wazir Bagh
Peshawar