Ultrasound female technician ke zarorat hai
CV snd me 03429227189
Yousafzai training skills Education Peshawar
Rj Ali yousafzai
I Need a ultrasound academy partner ke zarorat female
03345248141 Whatsapp number
تعلیمی کمپلیکس میں اضافہ
تمام خواہشمند خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایجوکیشنل پشاور میں ٹی ٹی بی (ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ ) خیبر پختونخوا کی جانب سے الیکٹریشن ہوٹل مینجمنٹ موبائل رپیئر نگ ، ویلڈنگ ہی ٹی وی ، پلمبر، اراے سی کو انیٹی سروے لینڈ سروے ڈرافٹس مین سول پراجیکٹ مینجمنٹ اٹو مکینک بیوٹیشن وہائیڈ را فیشل ٹیلرنگ اور کمپیوٹر کے امتحانات منعقد کیے جاری ہیں تمام دلچسپی رکھنے والے افراد سے گزارش ہے کہ بروقت داخلہ لے کر اپنے امتحانات کی تیاری مکمل کریں مزید معلومات اور داخلے کے لیے ادارے کے افس پر رابطہ کریں ایجوکیشنل پشاور (ٹی ٹی بی سے منظور شدہ ادارہ ) بی
نوٹ:
ٹی ٹی بی سے حاصل شدہ ڈپلوموں پر نیوٹیک اور خیبر بینک کی جانب سے نو جوانوں کو کاروبار کے لیے قرضہ بھی مہیا کیا جاتا ہے نیز اس پر سرکاری نوکری بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
Ultrasound exam
Admissions open
03345248141
29/06/2025
Admissions open
Training Admissions open
Ultrasound training
Lab training
LHV Training
Health training
Watsapa Namber 03345248141
Office Peshawar
مالاکنڈ ڈویژن کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری
اپر دیر، لوئر دیر، سوات (مینگورہ) اور بٹ خیلہ کے پسماندہ علاقوں کے لیے ایک اہم اور انقلابی اقدام کا اعلان کیا گیا ہے۔ علی یوسفزئی کی دن رات کی انتھک محنت کے نتیجے میں ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں ان علاقوں میں اسکل ایجوکیشن کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت نوجوانوں کو نہ صرف ہنر سکھایا جائے گا بلکہ انہیں قابل روزگار بھی بنایا جائے گا، اور بعد میں روزگار کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔
ہائر ایجوکیشنل کیلیکس کے چیئرمین نے اس معاہدے کے تحت معذور، یتیم اور حافظ قرآن بچوں کے لیے خصوصی سہولت کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق ان بچوں کو مفت ہنر سکھایا جائے گا اور ٹیکنیکل بورڈ کے تحت امتحان دلوا کر انہیں ڈپلومہ جاری کیا جائے گا۔ ان طلباء سے صرف بورڈ فیس وصول کی جائے گی، اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی اضافی رقم نہیں لی جائے گی۔
اس کے علاوہ جو طلباء و طالبات TTB کا ایک سالہ ڈپلومہ مکمل کریں گے، انہیں Neutec کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے کاروبار شروع کرنے کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
یہ سب کچھ علی یوسفزئی کی مسلسل کوششوں اور اخلاص کا نتیجہ ہے، جو مالاکنڈ ڈویژن کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید ہے۔
رابطہ:
0334-5248141
علی یوسفزئی
21/05/2025
T.T.B courses
Ultrasound.LHV
1- Beautician+Hydra facial
2- Tailoring+ Hand embroidery
3- Land sarwy
4- Graphicdessing
5-; Countity sarwy
6- Hotel management
7- Electrician
8- Mobil repairing
9- Hardware Software
10- Ac fridge repairing
11- Plumber
NOTE
All catagari exams rigestration will be start on 1st june2025 and last rigestration date is 7th July 2025
03429227189
15/04/2025
جب صبر چھوڑ کر ناشکری کی جائے تو آزمائش عذاب بن جاتی ہے۔
اللہ شاکر دلوں کو پسند کرتا ہے، شکوہ کرنے والوں کو نہیں۔
ہر حال میں شکر ادا کرو اللہ تعالیٰ سب مریضوں کو شفا کاملہ دے آمین ❤️
صحت بہت بڑی نعمت ہے ❤️❤️❤️❤️❤️
یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے,کسی بھی دکان یا مکنینک کی شاپ پر جائے تو ڈبل پیسے لئے جاتے ہیں اور ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام ✋
Nursing Officer 💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar