Govt Degree College Samabadber-HSD

Govt Degree College Samabadber-HSD

Share

GDC Samabdber

14/07/2023

اس شیڈول کے مطابق پریکٹیکل کے لیے کالج تشریف لائیں!

06/07/2023

اس کے مطابق تمام طلبا پریکٹیکل امتحان میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔11 بجے تک کالج میں حاضری ضروری ہے۔
اج وقار جناکوڑ والا نہیں ایا تھا۔لہذا اسے اطلاع دی جاتی ہے کہ کل ضرور کالج اجاؤ۔
شکریہ!

06/07/2023

السلام علیکم!
جن طلبا کء اج پریکٹیکل ہے وہ پہلےوقت میں کالج تشریف لائیں۔یعنی 9 بجے تک۔
دوسری بات یہ ہے کہ کالج کا افیشل فیسبک فیج بنایا گیا ہے۔اس کو لائیک کریں تاکہ بروقت معلومات تک راسائی اپ کوہوسکے۔
شکریہ!

02/07/2023

گورنمنٹ ڈگری کالج سمہ بڈبیر حسن خیل سب ڈویژن پشاور افیشل میں سب کو خوش امدید!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Samabadber , Janakor Road Peshwar
Peshawar
00