Iqra Hadiqa Tul Atfal Peshawar landi akhon

Iqra Hadiqa Tul Atfal Peshawar landi akhon education

26/03/2024

My biggest dream.....
Is to touch "Kaaba''
One day inshallah

*زندگی میں کبھی بھی یہ  خواہش مت کرنا کہ جو  تمہاری پیٹھ پیچھے لوگ   بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے ...   کیونکہ اگر تم ن...
08/12/2023

*زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کرنا کہ جو تمہاری پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے ... کیونکہ اگر تم نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں تمہیں اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا....!!*

12/07/2023
24/06/2023

اس ویڈیو بنانے والے کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اس ملعون کو اور انکی ذریت کوبہت شرمند کیا اللہ تعالیٰ ان کاذابوں کو مزید شرمندہ کریں دنیا و آخرت میں آمین ثم آمین

اذن ربی میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ ...
29/12/2022

اذن ربی
میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ سے کہا: "ایک دن اللّٰہ وہ وقت بھی لائے گا ، جب تم پائلٹ بن جاؤ گے ، اور میں تمہارے جہاز میں بیٹھ کر مکہ جاؤں گی" میں نے وہ کاپی سنبھال کر رکھی اور ماں کی بات اپنے دل پر لکھ لی ، بالآخر میں 12اگست 2021 میں پائلٹ بنا،
آج 26 دسمبر 2022 کو میں عراق سے مکہ مکرمہ کی طرف اڑان بھر رہا ھوں،
میری والدہ میرے طیارے میں موجود ہیں ۔۔
آج کے عرب میڈیا میں نشر شدہ
( عراقی پائلٹ کی خوبصورت کہانی ) ۔۔
کچھ خواہشیں یقین سے اتنی بھری ہوتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں بھی اذن باریابی کے ساتھ لکھ لی جاتی لہذا دل میں ھمیشہ نیک دعائیں اور تمنائیں رکھا کریں

ملامہ اقبال کے بارے معلومات
09/11/2022

ملامہ اقبال کے بارے معلومات

Address

Ring Road
Peshawar

Telephone

+923159798193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Hadiqa Tul Atfal Peshawar landi akhon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Hadiqa Tul Atfal Peshawar landi akhon:

Shortcuts

Share