IQRA Hadiqa -Tul-Atfal & English medium school

IQRA Hadiqa -Tul-Atfal & English medium school Education

یہیں سے اسکول کا سال ختم ہوا۔ غزہ کے ایک سکول تمام طالب علموں کو شہادت کا درجہ مل چکا💔😭😭😭
10/11/2023

یہیں سے اسکول کا سال ختم ہوا۔
غزہ کے ایک سکول تمام طالب علموں کو شہادت کا درجہ مل چکا💔😭😭😭

29/10/2022
28/10/2022
نماز کی عادت ڈالنا ۔۔۔۔         رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: اپنے بچوں کو نماز پڑھنے کا حکم دو جب وہ ...
28/10/2022

نماز کی عادت ڈالنا ۔۔۔۔
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: اپنے بچوں کو نماز پڑھنے کا حکم دو جب وہ سات سال کے ہوجائیں ، اور نماز کے لیے انھیں مارو جب وہ دس سال کے ہو جائیں ، اور اس عمر کو پہنچنے کے بعد ان کے بستر الگ کر دو۔۔
تشریح ۔
اس حدیث کا حاصل یہ ہے کہ بچے جب سات سال کے ہو جائیں تو انھیں نماز کا طریقہ سکھانا اور نماز پڑھنے کی تلقین کرنی چاہیے اور جب وہ دس سال کے ہو جائیں اور نماز نہ پڑھیں تو انھیں مارا بھی جا سکتا ہے ۔ان پر یہ واضح کر دینا چاہیے کہ تمھارا نماز نہ پڑھنا ہماری ناراضی کا باعث ہوگا ۔ نیز اس عمر کو پہنچنے کے بعد بچوں کا بستر الگ کر دینا چاہیے ۔کئ بچے ایک ساتھ ایک چارپائی پر نہ لیٹیں ۔۔۔

26/10/2022

Address

Peshawar
RINGROAD

Telephone

+923159798193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Hadiqa -Tul-Atfal & English medium school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IQRA Hadiqa -Tul-Atfal & English medium school:

Shortcuts

Share

Category