30/05/2021
Gulshan_e_AalaHazrat
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفٰی ﷺ
سیدی اعلی حضرت پہ لاکهوں س
30/05/2021
اسیر ناموسِ رسالت ﷺ ، محسن کوہِ دامان ، مجاہد اہلسنت ، استاد العلما۶ ، شیخ القرآن والحدیث ، استادالعلما۶ ، میرے محسن و مربی و استادی علامہ ابوالحسن عابد اللہ جنیدی صاحب اطال اللہ عمرہٗ الشریف
19/05/2021
عظیم الشان خوشخبری براۓ تشنگان علم دین!
اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اہل سنت و جماعت کی معیاری و عظیم دینی درسگاہ جامعہ غوثیہ حنفیہ متنی پشاور میں 22 مئی سے داخلوں کا آغاز ہںو گا.
تشنگان دین 22 مئ سے 29 مئ کے درمیان صبح 9 بجے سے 12 بجے کے درمیان تشریف لائیں. اور انشاءاللہ 31 مئ سے باقاعدہ اسباق کا افتتاح ہںوگا.جامعہ میں تمام شعبہ جات(درس نظامی درجہ اولی سے دورہ حدیث تک، حفظ،تجوید،ناظرة القران) کے طلباء کو داخلہ دیا جاتا ہںے.
سکولز اور کالج کے طلباء کیلںۓ سنہری موقع ہںے.کیونکہ جامعہ میں فرسٹ ٹائم اور سیکنڈ ٹائم دونوں اوقات میں درس دیا جاتا ہںے.
داخلہ کیلئے شرائط!
1.گھر کے سربراہ کی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی .
2.طالب علم کی فارم ب/شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی .
3.دو عدد پاسپورٹ سائیز نئے تصاویر.
4.سالانہ فیس 1000 روپے.
نوٹ:داخلہ کے وقت سربراہ کا لانا لازمی ہںے.
ازطرف انتظامیہ جامعہ غوثیہ حنفیہ متنی پشاور محلہ ٹوکر خیل
رابطہ نمبرز:03129133738
03078003319.03038206368.03339318275
فلسطين مسجد اقصٰی میں نمازیوں پر حملے کے بعد مرد مجاہد رجب طیب اردگان کا امت مسلمہ کے نام پیغام
🇵🇸🇵🇸
کلام امامِ اہلسنت ، امامِ عشق و محبت اعلی حضرت الشاہ الحافظ القاری امام احمد رضا خان بریلوی نوّراللہٗ مرقدہ الشریف
https://youtu.be/_4pHyyYOtAo
بابا جی کے بارے میں مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے تاثرات
https://youtu.be/7HckTAp33kg
شان مولا علی کرم اللہ وجہہ
04/05/2021
21 رمضان المبارک یوم شھادت شیرخدا مولیٰ علی کرّم اللہ وجہہ الکریم
مناظر مزار مولا علی ؓ خوبصورت پشتو منقبت کے ساتھ
اواز محمد کمال ملنگ صاحب
https://youtu.be/qX-JmWpg3UM
02/05/2021
ماشاءاللہ
سعادتوں والے سعد کا نرالا انداز
ہم سوۓ حشر چلیں گے شاہ اَبرارﷺ کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ______
فخر پختونخوا علامہ ڈاکٹر محمد شفیق آمینی صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar