Shabqadar TV

Remember The Name!Maxi
07/11/2023

Remember The Name!
Maxi

I think so Poor Batting
25/10/2023

I think so Poor Batting

Asia cup Squadپاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شبقدر سے مثل خان  پندرہ کھلاڑیوں میں شامل ماشاءاللہ ♥️♥️Proud of  ...
18/09/2023

Asia cup Squad

پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شبقدر سے مثل خان پندرہ کھلاڑیوں میں شامل ماشاءاللہ ♥️♥️
Proud of you Shabqadar

چارسدہ : شبقدر میں دومنشیات فروش گرفتار۔منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 1305 گرام آئس اور دو پستول برآم...
02/09/2023

چارسدہ : شبقدر میں دومنشیات فروش گرفتار۔

منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 1305 گرام آئس اور دو پستول برآمد۔.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد عارف کے جاری کردہ احکامات پر پولیس کا منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی ایس پی شبقدر گلشید خان کی خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ شبقدر ریاض خان نے منشیات کے مکروہ دھندہ میں سرگرم 2ملزمان عصمت اللہ ولد نصراللہ اور عبدالباسط ولد امتیاز ساکنان حلیمزئی کوگرفتار کیا۔ملزمان کے قبضہ سے1305 گرام آئس، 2 پستول اور ڈیجٹل سکیل برآمدکیا گیا۔ ملزمان کے خلاف پولیس اسٹیشن شبقدر میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔

یہ خوبصورت نوجوان آج دریائے سوات صریخ کے مقام پر پانی کی نزر ہو گیا 😭😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭خدارا نوجوانوں!!  احت...
27/08/2023

یہ خوبصورت نوجوان آج دریائے سوات صریخ کے مقام پر پانی کی نزر ہو گیا 😭😭 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

خدارا نوجوانوں!! احتیاط کیا کرے۔۔۔
اللہ کریم اس پھول جیسے جوان کلی کی شہادت قبول فرمائے اور والدین عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔

‏سر کیا کریں عوام نہیں مان رہی......
15/08/2023

‏سر کیا کریں عوام نہیں مان رہی......

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو 🇵🇰Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2023

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو 🇵🇰
Happy Independence Day 🇵🇰

02/07/2023

روسی تیل کہاں گیا ؟

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ ❤️
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ ❤️

11/04/2023

Islam is Peace ❤️

🤔🤔🤔
10/04/2023

🤔🤔🤔

یہ لڑکا کل سے شبقدر حلیمزائی سے لاپتہ ہوگیا ہے جو اسفندیار دودھ فروش والا کا بیٹا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہ...
09/03/2023

یہ لڑکا کل سے شبقدر حلیمزائی سے لاپتہ ہوگیا ہے جو اسفندیار دودھ فروش والا کا بیٹا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں. 03183838254

Address

Shabqadar Bazar
Peshawar
24630

Telephone

+923138866266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shabqadar TV:

Shortcuts

Share

Category