Iqra Albalagh model School tehkal bala peshawar

Iqra Albalagh model School tehkal bala peshawar Director Iqra Albalagh Model School

17/05/2025
08/01/2023

*معزز پرنسپل صاحبان و پرائیویٹ سکول مالکان و اساتذہ کرام*
*آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ اپنے سکول سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پیٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں اور نہ جرمانہ کریں کیونکہ شدید سردی اور مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ شوز وغیرہ خریدنے کی استطاعت چھین رکھی ہے شاید کچھ ٹیچرز اس گروپ میں بھی موجود ہیں لہذا اس بات پر خصوصی توجہ دیں شکریہ...*🙏

25/12/2022
29/08/2022

نوٹ۔
والدین اساتذہ
سے مسلسل رابطے میں رہیں تاکہ انہیں بچوں کی تعلیمی دلچسپیوں کے ساتھ ساتھ ان کی خوبیوں اور کمزوریوں سے آگاہی حاصل ہوسکے

17/06/2021

پرائمری،مڈل ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول آج سے کھلیں گے،ٹائمنگ7سے10بجے ہوگی

17/06/2021

پشاور سمیت صوبہ بھر میں سرکاری و نجی سکول کھولنے کا اعلان

Address

Tehkal Bala
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Albalagh model School tehkal bala peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share