28/05/2026
یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم اور قابلِ فخر باب ہے، جو قومی خودمختاری، استحکام اور ناقابلِ تسخیر عزم کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
28 مئی ہمیں اتحاد، حوصلے اور قومی وقار کی اُس قوت کی یاد دلاتا ہے جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک مضبوط اور باوقار ریاست کے طور پر منوایا۔
آج کے دن ہم اپنے قومی ہیروز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
27/05/2026
10/05/2026
30/03/2026
29/03/2026