Iqra Dar ul Suffa Model School Sufaid Sung

Iqra Dar ul Suffa Model School Sufaid Sung

Share

learn here and bright your future

09/10/2022
Photos from Bright Minds's post 31/08/2022
27/08/2022

If prayer becomes a habit, success becomes destiny.

31/03/2022

معزز والدین اسلام علیکم آپ تمام والدین سے درخواست ہیں کہ اپنے بچوں کےلئے کتابیں خریدلے اور انشاللہ 1 یکم اپریل2022 سے باقاعدہ کلاسسز کے آغاز ہونگے۔ منجانب اقراء دارلصفہ ماڈل سکول سفید سنگ

23/03/2022

الحمدللہ۔ ھمارے طلباء کا دستار بندی کے بعد کا خوبصورت منظر۔ 22/3/2022

Photos from Iqra Dar ul Suffa Model School Sufaid Sung's post 23/03/2022

سفید سنگ کے علاقہ گلاب بابا روڈ میں اقراء دارلصفہ ماڈل سکول میں سالانہ نتائج و دستار بندی اورتقسیم انعامات کا ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی شیخ الحدیث عزیز الحسن صاحب تھے۔پروگرام میں الفت حسین ملاگوری اور حاجی داؤد ملاگوری سمیت علاقائی مشران اورکشران،مقامی والدین، سکول کے اساتذہ کرام اور طلبانےکثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر الفت حسین ملاگوری نے اپنے خطاب میں کہا کہ حصول تعلیم علاقائی ترقی، امن اور خوشحالی کا ضامن ہیں اور آج کے یہ نوجوان تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےسکول پرنسپل اور ایم ڈی لقمان نے کہا کہ علاقہ سفید سنگ میں سکول ہذا تعلیم کی روشنی پھیلارہے ہیں تاکہ مقامی بچے تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن كرسكیں۔ اس موقع پر دیگر مقررین نے اپنے خطاب میں تعلیم کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔ آخر میں مہمان خصوصی نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا اور طالبات میں ٹرافیاں تقسیم کئے.

22/03/2022

اقراء دارلصفہ ماڈل سکول سالانہ نتائج میں جناب الفت حسین اور چیئرمین حاجی داؤد نے سکول میں 1st پوزیشن ہولڈر رابعہ ولد خیال محمد کو (5000) پانچ ہزار نقد انعام دیا۔ اور بعد میں جناب الفت حسین نے اپنی زریں خیالات کا اظہار کیا۔۔

22/03/2022

ہم اپنے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے آج بمورخہ 22/3/2022 سالانہ نتائج و دستار بندی کے اس بابرکت محفل میں شرکت کی۔
منجانب ۔ ایم ڈی لقمان ملاگوری و جملہ سٹاف اقراء دار الصفہ ماڈل سکول سفید سنگ۔

22/03/2022

Preparation for annual result 2022

21/03/2022

The roots of
Education
Are Bitter
But the fruit is Sweet.

19/03/2022

اقراء دار الصفہ ماڈل سکول سفید سنگ سالانہ نتائج و دستار بندی آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس بابرکت پروگرام میں شرکت کریں شکریہ۔22/3/2022

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sufaid Sung
Peshawar