03/07/2024
اپیل اپیل اپیل
وہ حضرات جنہوں نے 2022 یا 2023 میں کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں کسی بھی پوسٹ کیلٸے اپلاٸی کی ہے اور اُن کے انٹرویو کا عمل ابھی تک روک دیا گیا ہو تو اُن تمام ڈیپارٹمنٹس کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے 4 جولائی بروزِ جمعرات 8:00 بجے بھرپور احتجاج کیا جاٸے گا.