Kp Education News

Kp Education News This is the official page about all related education news

24/11/2021

لوئردیر جندول بلیوچپ سکول سسٹم منڈہ کیمپس میں آج تین روزہ گرینڈ سپورٹس گالا کا شاندار افتتاح کیاگیا۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ناظم تحصیل منڈہ ہمایون خان تھے۔جبکہ پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر حاجی نظرگل اورسابق ناظم ویلج کونسل خونہ پیکٹ سراج الدین سمیت صحافی ملک فیض موسیٰ خیل بھی شریک ہوئے۔ مزید تفصیل حبیب اللہ صدیقی کی اس رپورٹ میں

محمد رضوان کے ہاتھ میں موبائل کے بجائے قرآن مجید ہےمیں نے بہت کرکٹ دیکھی ہے پر رضوان جیسا نیک کرکٹر اپنی زندگی میں نہیں ...
21/11/2021

محمد رضوان کے ہاتھ میں موبائل کے بجائے قرآن مجید ہے
میں نے بہت کرکٹ دیکھی ہے پر رضوان جیسا نیک کرکٹر اپنی زندگی میں نہیں دیکھا جو کہ نماز کا پابند ہے۔

ایک لائیو پروگرام  میں  مصباح الحق  نے کہا کہ جب میں کوچ تھا  تو رضوان  کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ ...
13/11/2021

ایک لائیو پروگرام میں مصباح الحق نے کہا کہ جب میں کوچ تھا تو رضوان کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ مزاج اور دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوش ہوتا ہوا دیکھا. پرہیزگاری میں رضوان کی کوئی مثال نہیں ہے. رضوان فجر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی 15 پارے روزانہ تلاوت کرتے ہیں اور 15 پارے عشاء کی نماز کے بعد تلاوت کرتے ہیں اور ایک ہی دن میں قرآن مجید کی ختم کرتے ہے. پاکستان ٹیم آج جس مقام پر ہے اس میں رضوان کی دعائے ہے. نماز کسی حال میں نہیں چھوڑتے .. پانچ وقت کی نمازی ہے. رضوان کامیابی کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ کامیابی رضوان کے پیچھے بھاگتی ہے. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.

11/11/2021
‏🌟🤲 میتھیو ہیڈن نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایک دن میں اپنے کمرے میں تھا کہ دروازے پر د...
11/11/2021

‏🌟🤲 میتھیو ہیڈن نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایک دن میں اپنے کمرے میں تھا کہ دروازے پر دستک ہوئی، جب میں نے دروازہ کھولا تو سامنے رضوان کھڑا تھا جس کے ہاتھ میں قران پاک تھا، وہ لمحہ انتہائی خوبصورت تھا جسے میں کبھی نہیں بھلا سکوں گا۔

میٹرک امتحان 2021 بلیو چپ سکول سسٹم منڈہ دیر لوئیر نے میدان مار لیا.Hifsa 1078Sadaf 1076Nida 1072Anisha 1066Shah khalid ...
18/09/2021

میٹرک امتحان 2021
بلیو چپ سکول سسٹم منڈہ دیر لوئیر نے میدان مار لیا.
Hifsa 1078
Sadaf 1076
Nida 1072
Anisha 1066
Shah khalid 1064
Ibad 1052
Salwa 1050
Fahim 1026
Kalim 1020
Usman 1014
Fatima 1020

💥  💥KPPSC Announced New Advertisement of Subject specialist Male & FemaleMentioned Your Friends
27/08/2021

💥 💥
KPPSC Announced New Advertisement of Subject specialist Male & Female
Mentioned Your Friends

07/08/2021

💥بریکنگ نیوز 💥
این ٹی ایس پی ایس ٹی کیس!
آخر کار ثالثین کے درمیان میٹنگ ڈیٹ فکس ہوگئی.
ثالثین کے درمیان پہلا اجلاس 10اگست کو پشاور میں ہوگا.

04/08/2021



All CT teachers whose S.No is between 447 to 520 are requested to submit their ACRs(2016-2020) /Complete Documents to this office within three days for their promotions to S.CT.

& For

S.CT to SST S.No. 15 to 26 should submit their ACRs(2016-2020) /Complete Documents to MR. Muhammad Safeer Assistnat DEO Male
office.

  کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنا پروفائل اور دیگر ڈیٹا HRMIS سسٹم میں 31 اگست تک اپڈیٹ کرلیں.کیونکہ 31 جولائی آخری تاریخ تھ...
01/08/2021

کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنا پروفائل اور دیگر ڈیٹا HRMIS سسٹم میں 31 اگست تک اپڈیٹ کرلیں.
کیونکہ 31 جولائی آخری تاریخ تھی مگر زیادہ تر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے اپنا ڈیٹا اپڈیٹ نہیں کیا تھا تو ڈیڈلائن 31 اگست تک بڑھا دی گئی.

                                    VS  کے درمیان کهیلا جائیگا.میچ معیاری وقت کے مطابق 5:30  پر کهیلا جائیگا.شائقین کرکٹ...
26/06/2021





VS
کے درمیان کهیلا جائیگا.میچ معیاری وقت کے مطابق 5:30 پر کهیلا جائیگا.
شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ بروقت اکر میچ کا مزه دو بالا کریں.شکریہ.

🏏🏏موسیٰ خیل کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏پہلا انعام 15 ہزار روپے🎊🎊♥️♥️دوسرا انعام 5 ہزار روپے 👉👉💯💯  افتتاحی میچ کل بروز جمعہ بوقت 5:00...
17/06/2021

🏏🏏موسیٰ خیل کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏏
پہلا انعام 15 ہزار روپے🎊🎊♥️♥️
دوسرا انعام 5 ہزار روپے 👉👉💯💯
افتتاحی میچ کل بروز جمعہ بوقت 5:00 بجے برائٹ سٹارز چمیارکس اور موسیٰ خیل الیون کے درمیان کھیلا جائے گا.🇵🇰🇵🇰🎊🎊
شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ بروقت گراونڈ پہنچ کر میچ کو انجوائے کریں.
دیکھنا نہ بھولیں.

Address

Peshawar

Telephone

+923018926254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kp Education News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kp Education News:

Shortcuts

Share

Category