10/08/2022
موٹر سائیکل بند کردو...
ساری بڑی سڑکیں بند کردو...
ساری موبائل سروسز بند کردو...
سارے کاروبار بند کردو...
تمام سیکیورٹی ادارے الرٹ کردو...
بڑے شہروں میں فوج تعینات کردو...
ہزاروں پولیس گاڑیاں مارچ پر لگا دو...
کیوں جی .
کیا مسئلہ ہوگیا ہے ؟
انڈیا حملہ کرنے والا ہے ؟
نہیں جی .
اک اقلیت نے اک رسم ادا کرنی ہے جو اتنی اہم ہے کہ ان کے مذہب میں نہ فرض ہےنہ واجب، نہ سنت نہ مستحب ہو پھر اک اقلیت کی اس غیر اہم رسم کے لیے
اکثریت کو کیوں پابند کیا جارہا ہے ؟
اتنا ملکی نقصان کیوں برداشت کیا جارہا ہے ؟
کیایہ اقلیت اپنی یہ رسم دوسری تمام اقلیتوں کی طرح اپنے عبادت خانے میں ادا نہیں کرسکتی ؟
جی کرسکتی ہے لیکن وہاں تماشائی پورے نہیں آسکتے
اور نہ گھوڑے کو پھیرے لگائے جاسکتے ہیں...
عوام کا کیا ہے مرے یا جیئے، سڑک پر تماشے لگانا، گھوڑے کو محلے کی گلیوں کا طواف کرانا نہایت ضروری ہے،
اس کے بغیر عشق حسین مکمل نہیں ہوتا۔
ایران دنیا کی ایک نمائندہ شیعہ ریاست ہے۔
محرم کے دس دنوں میں اس ریاست میں کوئی ماتمی جلوس نہیں ہوتا جو بازاروں گلیوں سڑکوں کو بلاک کردے کاروبار ٹھپ کردے اور پوری ریاست کی فوج و پولیس کو سیکیورٹی کنٹرول کیلئے پریشان کردے۔
پورے تہران میں سنیوں کی کوئی مسجد نہیں سنی حضرات جمعہ و عیدین کی نمازیں پاکستان کے سفارتخانے میں پڑھتے ہیں . . .
اس کے مقابلے میں پاکستان کو دیکھیں تو محرم کے دس دنوں میں گویا پورا پاکستان اہل تشیع کے حوالے ہوجاتا ہے
پاکستان کے سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں ناخوشگوار واقعات مزید مصیبت ہوتے ہیں عبادت شیعوں کی اور گلیاں کوچے اور بازار سنیوں کے استعمال کئے جاتے ہیں اس سے معیشت ٹھپ ہوجاتی ہے اور انکی عبادت کی وجہ سے سنیوں کو کروڑوں اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جس کی عبادت ایسی طرز پر ہو جس سے شہری پریشان ہوجائیں ۔
زرا نہیں
پوراسوچھیے