30/03/2026
الحمدللہ ،،،نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں ،،،تعلیم روشنی ہے تعلیم اندھیرے میں چراغ کے مانند ہے لہذا اپنے بچوں کو داخل کروائیں ، پتہ سرکی گیٹ۔ برلب نہر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Madni School System, School, Serky Gate Barlb Neher, Peshawar.
30/03/2026
الحمدللہ ،،،نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں ،،،تعلیم روشنی ہے تعلیم اندھیرے میں چراغ کے مانند ہے لہذا اپنے بچوں کو داخل کروائیں ، پتہ سرکی گیٹ۔ برلب نہر
29/03/2026
داخلے جاری ہیں
28/03/2026
Admission open
🌟 ہر والدین کا خواب — بہترین تعلیم، روشن مستقبل! 🌟
محترم والدین،
کیا آپ اپنے بچے کو ایک محفوظ، بااعتماد اور کامیاب مستقبل دینا چاہتے ہیں؟
ہمارے اسکول میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے (Admissions) شروع ہو چکے ہیں۔
✔ بہترین اساتذہ
✔ معیاری تعلیم
✔ اخلاقی تربیت
✔ محفوظ اور دوستانہ ماحول
📢 محدود نشستیں — آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں!
آپ کا آج کا فیصلہ، بچے کا کل روشن بنا سکتا ہے۔
شکریہ۔
27/03/2026
Annual Result Day
14/03/2026
What is Rizq?
School activities
02/05/2024
Admissions Open 2024
10/12/2023
Expressing solidarity with the people of Palestine