The NPS Jamrud

The NPS Jamrud The Nation public school jamrud Khyber District

01/10/2024
الحمدللہ دی نیشن پبلک سکول جمرود کا ایک دفعہ پھر پورے ضلع خیبر میں پہلی پوزیشن۔۔۔۔
13/08/2024

الحمدللہ دی نیشن پبلک سکول جمرود کا ایک دفعہ پھر پورے ضلع خیبر میں پہلی پوزیشن۔۔۔۔

الوداعی پارٹی کی یادگار تصاویر27.03.2022
28/03/2022

الوداعی پارٹی کی یادگار تصاویر
27.03.2022

دی نیشن پبلک سکول جمرود میں نرسری تا جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔ داخلے کے لئے آنے والے خواہش مند طلباء اپنے سابقہ سکول ...
18/03/2022

دی نیشن پبلک سکول جمرود میں نرسری تا جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔
داخلے کے لئے آنے والے خواہش مند طلباء اپنے سابقہ سکول سے سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
اور داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا ۔

علاقہ جمرود کے لیے ایک اچھی خبر. اپنے ملک کے حالات کو دیکھ کر اور اپنے علاقے کے حالت کو دیکھ کر  جمرود کے تاریخ میں پہلی...
02/03/2022

علاقہ جمرود کے لیے ایک اچھی خبر.
اپنے ملک کے حالات کو دیکھ کر اور اپنے علاقے کے حالت کو دیکھ کر جمرود کے تاریخ میں پہلی مرتبہ دی نشین پبلک سکول جمرود نے اس سال پروموشن فیس نہ لینے کا فیصلہ کیاہے ۔ اس اچھے فیصلے سے پورے علاقے کا دل جیت لیا ..دی نشین پبلک سکول کے پرنسپل محترم انعام دین کے اس فیصلے سے یقینی طور پر اپنے علاقے کے لوگوں اور خاص کر غریبوں کے دل جیت لیے ۔

تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ سالانہ امتحان کا آغاز ان شاءاللہ یکم مارچ سے ہوگا ۔ طلبہ امتحان کے لئے بھرپ...
17/02/2022

تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ سالانہ امتحان کا آغاز ان شاءاللہ یکم مارچ سے ہوگا ۔ طلبہ امتحان کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔
والدین اپنے بچوں کی تیاری میں خصوصی تعاون کریں۔

17/02/2022

Required physics teacher for class 10th
M.Sc Physics
BS Physics

Address

Jamrud
Peshawar
00000

Telephone

+923008363134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The NPS Jamrud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The NPS Jamrud:

Shortcuts

Share

Category