A R S - شا ھ ی

A R S - شا ھ ی - A R S For Abdur Rahman Shahi

25/10/2022

- باقی دُنیا کے ہندؤوں کو دیوالی اور پاکستانی ہندؤوں کو دیوالیہ مبارک!

🪔

19/10/2022

Name a country that starts with the first letter of your name ?

10/10/2022

- پتہ نہیں کہ ہم فنا کے عادی اُس بقا کو کیسے جھیلنگے!

- 🤔

05/10/2022

- کسی بھی قوم کے عروج و زوال کا دارومدار والدین و اساتذہ کی اِہلیت پر مُنحصِر ہوتی ہے.

- استاد کا عالمی دِن مبارک 👨‍🏫

18/09/2022

- زندگی نام ہے چِھن جانے کی 🍂

26/08/2022

- ‏احتیاط کیجئے!

سیلابی ریلے یا پانی میں بہہ جانے سے واپس مڑ جانا بہتر ہے۔
(ویڈیو ضرور دیکھیں)

- Me in every family event 🫣
25/08/2022

- Me in every family event 🫣

21/08/2022

- جدائی کی رحِم سے
پھوٹنے والی سیاہی
دِل کی کھوک میں
وہ کالک مل لیتی ہے

- جو زندگی کی
رونقوں سے اُکتائی
سیاہ بخت یادوں کی
نسلوں کو جنم دیتی ہے

- 🖤

17/08/2022

- میں نے زمین کے
رُِخسار پر بارش کی
ٹپ ٹپ میں
قدرت کا کلیجہ
جلنے کی آہ سُنی

- جیسے کوئی بشر
کِسی کے یاد میں
دِل کا غبار
اپنی آنکھوں سے ٹپکا کر
گالوں کو جلا دیتا ہو

🌧

11/08/2022

- بے نیاز 🍂

کچھ زیادہ نہیں
بس! اب تیرے غم سے
اتنا ہم کنار ہوں

کہ اُس بے نیاز کے
کِسی کے غم میں اُبلنے
اور پوٹ پوٹ کے
برسنے پر بھی

طنزیہ مُسکان
چہرے پر سجا کر
آگے بڑھ لیتا ہو

میری آنکھوں کو
بے نیازی کا فتویٰ
تما دیا جاتا ہے

اور خشک گال
میرے وجود کے
حصار سے بغاوت کا
اعلان کر دیتے ہے

🌧

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A R S - شا ھ ی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category